پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے گھانا اور موریشش کو گرے لسٹ سے نکالتے ہوئے پاکستان کے سر پر یہ تلوار لٹکائے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان ابھی نگرانی کی فہرست میں رہے گا اگرچہ اس نے بہتری دکھائی تاہم مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا گروپ چیٹ میں ایک نئے بٹن کا اضافہ

کورونا وائرس کی وبا کے دوران واٹس ایپ گروپ کالز میں اضافہ ہوا تھا اور اسی کے باعث کمپنی نے اس میں شامل افراد کی حد 8 افراد تک بڑھا دی تھی۔ اب فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی کی جانب سے گروپ چیٹ میں ایک نئے بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ کسی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی وزیراعظم عمران خان سے کی ملاقات

روزنامہ جنگ میں صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جو متوقع طور پر چند روز کے اندر نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کی باضابطہ منظوری دیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس اہم ملاقات کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ریپ سٹار پِٹ بُل کے کانسرٹ سے الریاض سیزن 2021 کا دھواں دھار آغاز

سعودی عرب کے دارالحکومت میں بدھ کو الریاض سیزن 2021 کے پروگراموں، مقابلوں اور تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ افتتاحی کا آغاز معروف سنگر پٹ بل کے کانسرٹ سے ہوا۔ افتتاحی کانسرٹ میں تقریباً ساڑھے سات لاکھ افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق موسم الریاض کی تقریبات کاباضابطہ آغاز خطے میں اپنی نوعیت مزید پڑھیں

لاہور میں کالعدم تحریک لبیک کا دھرنا جاری، وزارت داخلہ نے انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور میں تحریک لبیک کے دھرنے کے تناظر میں وزارت داخلہ نے لاہور کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ کے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے علاقے سمن آباد، شیرا کوٹِ اقبال ٹاؤن اور نواں کوٹ میں انٹرنیٹ سروس مزید پڑھیں

لائوڈ سپیکر پر عمران خان کو ”بدعائیں” دینے کی درخواست کرنے والا شہری ضمانت پر رہا

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کی عدالت نے مسجد کے لاؤڈ سپیکر پر عوام سے وزیراعظم عمران خان کو ’بد دعائیں‘ دینے کی اپیل کرنے والے شہری کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستانی قانون کے مطابق لاؤڈ سپیکر کے غلط استعمال پر پابندی عائد ہے، اس کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کا دھرنا؛ انٹرنیٹ سروس بند، سیکیورٹی فورسز نے گھیرا مزید تنگ کردیا

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے جاری ہیں جن پر گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تحریک لبیک کے دھرنے کے تناظر میں وزارت داخلہ نے لاہور کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت کردی جس کی وجہ مزید پڑھیں