افغانستان کے مالی اثاثوں کی بحالی ضروری ہے:پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ 20 سال تک افغانستان میں رہنے والے نیٹو ممالک اس ملک کے حالات کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ "ان ممالک کا سب سے پہلے جو کرنا ضروری ہے وہ افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرنا اور اس ملک کو اپنے ترجیحی نوعیت مزید پڑھیں

میگا لگژری لیڈی گلیا یاٹ کی ترکی آمد

سائمن آئی  لینڈ  پرچم بردار میگا یاٹ ’’لیڈی گلیا ‘‘ نے معلا کی تحصیل  مارمرس میں  لنگر ڈالے ہیں۔ دنیا کے بہترین ایک سو بحری جہازوں میں شامل   5 منزلہ بحری جہاز  مارمرس کروز پورٹ    کو پہنچی۔ دو ہیلی پیڈز کی حامل  112 میٹر طویل  اور 19 میڑ چوڑی یاٹ  عوام کی  دلچسپی کا موجب مزید پڑھیں

اقوام متحدہ، فلسطینی انسانی حقوق سے متعلقہ تنظیموں کو دہشت گرد قرار دینا باعث تشویش ہے

اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے 6 فلسطینی انسانی حقوق تنظیموں کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں  شامل کیے جانے پر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے اعلی کمیشن برائے  انسانی حقوق  کی جانب سے اس موضوع سے متعلق جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ ’’انسداد مزید پڑھیں

ترک معیشت امسال 8.6 فیصد کی شرح سے ترقی کرے گی، ایس اینڈ پی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز (SP) نے اعلان کیا ہے کہ امسال ترکی کی معیشت 8.6 فیصد  کی شرح سے ترقی کرے گی۔ ایس اینڈ پی نے اپنے بیان میں نشاندہی کی کہ کورونا وائرس  کی وبا کے دوران ترکی کی مارکیٹ تیزی سے بحال ہوئی ہے اس سال ملکی معیشت ترقی مزید پڑھیں

امریکہ سے ایف۔16 لڑاکا طیاروں کی خرید پر تیکنیکی کام شروع ہو گیا ہے، وزیر دفاع

قومی دفاع کے وزیر خلوصی آقار نے کہا ہے کہ امریکہ سے ایف 16 جنگی طیاروں کی خریداری کا تکنیکی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ بیلجیئن  دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد آقار نے نیٹو ترکی کے مستقل نمائندہ دفتر میں صحافیوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس بات مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈینگی موذی مرض ایک بار پھر جوبن پر

پاکستان کے  مختلف شہروں میں ڈینگی دوبارہ سے  پھیلنے لگا۔ لاہور میں موذی وبا  سے مزید تین  مریض چل بسے۔ جڑواں شہروں میں ڈینگی کیسز کی تعداد بڑھنے لگی۔ شہر اقتدار میں ایک دن میں 118 شہری ڈینگی کا شکار ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 مزید پڑھیں

کالعدم تحریکِ لبیک کے نمائندوں سے بات چیت کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت کردی۔  وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلفونک رابطہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کالعدم تحریک لبیک کے احتجاج کے حوالے سے بات کی۔  ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق مزید پڑھیں

پاکستان نےامریکہ کے ساتھ افغان آپریشن کے لیے کوئی معاہدہ نہیں کیا، دفترِ خارجہ

دفترخارجہ نے پاکستان اور امریکا کے درمیان افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کے معاہدے کی تردید کردی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے  مطابق معاہدے سے امریکا افغانستان میں فوجی آپریشن کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرے گا، ابھی تک معاہدے کی شرائط طے نہیں پائیں، پاکستان مزید پڑھیں

رومانیہ میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے پابندیوں کا اعلان

رومانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد اس وبا سے نمٹنے کے دائرہ کار میں 25 اکتوبر سے 30 دنوں کے لیے قرنطینہ کے اقدامات نافذ کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی کمیٹی کی طرف سے منظور کردہ پابندیوں کے فریم ورک کے اندر، بہت سے مقامات مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ٹروتھ‘ کو ہیک کر لیا گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ٹروتھ‘ کو متعارف کرائے جانے سے قبل ہی ہیک کر لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر نفرت انگیز تقاریر کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے اکاؤنٹس بند کردیے تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نومبر 2016ء سے جنوری مزید پڑھیں