"میری بیگم کو مرد نے ٹیکہ کیوں لگایا"گورنر کو بھری محفل میں تھپڑ مار دیا

ایران کے مشرقی صوبے آذربائیجان کے گورنر عابدین خرم تقریر کے لیے اسٹیج پر آئے تھے کہ اچانک ایک  سابق اہلکار نے تھپڑ مار دیا، گورنر کو تھپر مارنے والے شخص کو ایرانی حکام نے چند ہی لمحوں میں قابو کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق، تھپڑ مارنے والے شخص کو شکایت تھی کہ ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

اوزبکستان میں صدارتی انتخابات دسمبر میں ہونگے

اوزبکستان میں عوام نئے  صدارتی انتخابات میں حصہ  لے گی۔  ملک میں ستائیس سال سے بر سر اقتدار اسلام کریموف کی وفات  کے بعد  اس سال دسمبر میں ہونے والے قبل از وقت صدارتی انتخابات منعقد ہونگے۔ ملک میں  دوکروڑ بارہ لاکھ چھیاسٹھ ہزار رائے دہندگان ووٹ استعمال کریں گے۔ ان انتخابات میں اکولیجی پارٹی مزید پڑھیں

آذربائیجان: فضولی ہوائی اڈے کی افتتاحی تقریب،صدر ایردوان بھی شریک ہونگے

 آذربائیجان میں فضولی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح چھبیس اکتوبر کو ہوگا۔   اس افتتاحی تقریب میں صدر رجب طیب ایردوان بھی شریک ہونگے۔  فضولی شہر میں یہ ہوائی اڈہ ترک اور آذری انجینئروں کے مشترکہ تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے ۔  اس ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد چودہ جنوری کو رکھا مزید پڑھیں

کوسوو نے دو روسی سفارت کاروں کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا

کوسوو نے اقوام متحدہ میں متعین امن مشن میں شامل دو روسی سفارت کاروں کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دیا ہے۔  اس فیصلے کا اعلان کوسوو کے صدر جوسا عثمانی نے کیا ہے  جنہوں نے بتایا کہ  دو روسی سفارت کار کوسوو کی ملکی سلامتی اور آئین کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

نائیجیریا:غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکہ،درجنوں ہلاک

نائیجیریا کے صوبہ ریورز میں ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکہ ہوا جس میں پچیس افراد ہلاک ہو گئے۔  صوبے سے متصل رومو ایکپے کے عہدے دار افائینی اومانو نے مقامی پریس کو بتایا کہ علاقے میں غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکہ ہوا جس میں بچوں سمیت پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو مزید پڑھیں

تائیوان میں زلزلہ،شدت 6.5 تھی

تائیوان میں آج  صبح آنے والے زلزلے کے طاقت ور جھٹکوں نے اس جزیرہ ریاست کے وسیع تر حصوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ خبر کے مطابق،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ زلزلے کا مرکز اس جزیرے مزید پڑھیں

چین:یونیورسٹی کی تجربہ گاہ میں دھماکہ،2 افراد ہلاک

 چین میں ایک یونیورسٹی  کی تجربہ گاہ میں ہوئے دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔  چینی کے عالمی ٹی وی چینل CGTN کےمطابق، فائر بریگیڈ حکام کو نان جنگ شہر میں واقع  ہوا بازی و خلائی علوم کی یونیورسٹی  کی ایک تجربہ گاہ میں دھماکے کی اطلاع ملی ۔  اس دھماکے میں 2 افراد مزید پڑھیں

ہم نے ٹی ایل پی پر پابندی نہیں لگائی، وہ اپنے نشانات پر الیکشن بھی لڑرہے ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے حیران کن طور پر کہا کہ حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی نہیں لگائی۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ان (ٹی ایل پی) پر پابندی نہیں لگائی، وہ اپنے نشانات پر انتخابات بھی لڑ رہے ہیں، مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح، دنیا بھر میں پاکستانیوں کا جشن

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں گزشتہ روز پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی اور ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف مسلسل شکست کی روایت کو توڑ دیا۔ اس فتح نے نہ صرف پاکستان میں رہنے والے افراد بلکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مزید پڑھیں