ہماری اولین ترجیح ترکی کے ساتھ مشترکہ تعاون ہے: امریکہ

امریکہ کا کہنا ہے کہ ہم ترکی کے ساتھ مشترکہ تعاون کو پہلی ترجیح دیتے ہیں۔  ترک تاجر عثمان کوالا کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے غیر ملکی سفیروں نے گزشتہ روز  اس بات کا یقین دلایا کہ  وہ ویانا معاہدے کی قراداد نمبر 41  کا احترام کرتے ہوئے ترکی کے اندرونی معاملات میں مداخلت مزید پڑھیں

آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں 2 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کر کے علاقے میں داخل ہونے کی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے خواتین کے لیے عبایا پہننے کی شرط ختم کر دی

سعودی عرب نے خواتین کو عبایا پہننے کی پابندی ختم کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والی تمام خواتین کے لیے عبائے کی شرط ختم کر دی ہے۔ سعودی حکام نے یہ فیصلہ ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کیا ہے جس کے تحت ملک نے 49 ممالک کے لیے ویزے کھول دئیے مزید پڑھیں

مہنگائی اللہ کی طرف سے، ہر صبح قیمتوں کے تعین کیلئے فرشتہ مقرر کیا جاتا ہے: پی ٹی آئی رہنما

تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی طفیل انجم نے مہنگائی کے بارے میں نئی منطق بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، وہ قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے ہر صبح ایک فرشتہ مقرر کرتا ہے۔ طفیل انجم 2018ء کے الیکشن میں مردان کے حلقے پی کے 49 مزید پڑھیں

حکومت نے ایک بار پھر ٹی ایل پی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ممکنہ اسلام آباد مارچ سے پہلے حکومت نے تشدد اور ریاست کو یرغمال بنانے کے باجود ایک بار پھر اس کے سامنے ہتھیار ڈال کر اسے تسلیم کرنے کو ترجیح دیدی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کے مطابق ان احتجاجی مظاہروں کے دوران 733 گرفتار افراد میں سے مزید پڑھیں

پاک فوج کا افسر دوست کے ہاتھوں قتل

سیکنڈ لیفٹیننٹ عثمان لیاقت چھٹی پر گھر آئے تھے۔ تصور نامی ملزم نے موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے سر میں گولی مار دی اور نعش نہر میں پھینک دی۔ پاک فوج کے جوانوں اور پولیس نے کئی دن کی کوششوں کے بعد گزشتہ روز نعش برآمد کرکے ورثا کے حوالے کی۔ تاہم پولیس کی جانب مزید پڑھیں

کچھ دن کیلئے نیا وزیراعظم لایا جا سکتا ہے جو اسمبلیاں توڑ کر نئے الیکشن کا اعلان کرے: خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کو موجودہ حکومت کے خلاف نیا فارمولا پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں تحریک عدم اعتماد لے آئیں، کامیابی کی صورت جو وزیراعظم آئے وہ اسمبلیاں توڑ کر نئے انتخابات کا اعلان کر دے. خورشید شاہ نےاپوزیشن جماعتوں کو موجودہ حکومت کے خلاف مزید پڑھیں

حکومت کا ٹی ایل پی کیخلاف مقدمات واپس لینا این آر او دینے کے مترادف، مزمل سہروردی

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ حکومت کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سامنے لیٹ گئی ہے۔ مقدمات واپس لینا این آر او دینے کے مترادف ہے۔ یہ تو عدالتی اور حکومت دونوں اختیار خود استعمال کرنا ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

جہاز کا ٹکٹ خریدنے میں دشواری پر پاکستانی خاتون نے اپنی ائیر لائن کمپنی بنا لی

خاتون نے ائیرلائن ٹکٹ کے حصول میں دشواری پیش آنے پر اپنی ائیر لائن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ بی بی سی میں شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حال ہی میں الویر ائیرویز نامی اس نئی ائیرلائن کو لائسنس جاری کیا ہے جو ہما بتول کے مطابق ایک سیاحتی ائیر مزید پڑھیں

بھاگنے والے نیوزی لینڈ کو جواب دینے کا وقت آگیا، کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، رمیز راجہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں قومی ٹیم کے دوسرے میچ سے قبل دیئے گئے بیان میں کہنا ہے کہ پہلے ہدف بھارت تھا اب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بھی نشانے پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے سکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر واپس جانے والی نیوزی لینڈ مزید پڑھیں