لبنان کے صدر میشل عون نے کہا ہے کہ ملک بھر میں خانہ جنگی کی طرف جانے کا ماحول حاکم ہو تو بھی لبنان دوبارہ سے ان دنوں کی طرف واپس نہیں پلٹے گا۔ لبنان میں 14 اکتوبر کو دارالحکومت بیروت کے علاقے تایونہ میں 7 افراد کی ہلاکت اور بیسیوں کے زخمی ہونے کا سبب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: صدر ایردوان آذربائیجان پہنچ گئے
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان کا طیارہ، آرمینیا کے قبضے سے رہا کروائے گئے علاقے، فضولی میں تعمیر کئے گئے پہلے ہوائی اڈے پر اترا۔ صدر الہام علی ییف نے صدرایردوان کا خیر مقدم کیا۔ صدر ایردوان، فضولی ائیر پورٹ پر اترنے والے پہلے صدر ہیں۔ مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم اور تاجران کے دھرنوں پر حکومت کا جائزاتی اجلاس
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اجلاس ہوا ہے جس میں کالعدم تنظیم کے احتجاج اور تاجروں کی جانب سے اعلان کردہ دھرنے کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، وزیر داخلہ شیخ رشید، وفاقی مذہبی امور نورالحق قادری اورچیف سیکریٹری پنجاب بھی شریک مزید پڑھیں
ترکی، بوٹ غرقاب ہونے سے 2 مہاجر بچے ہلاک
بحیرہ ایجین کے حزیرہ کیوز کے کھلے سمندر میں غیر قانونی مہاجرین کی ایک بوٹ کے غرقاب ہونے کے نتیجے میں 4 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ یونانی وزیر برائے امیگریشن و پناہ نوتس میتاراکس نے اس حادثے کے حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہلاک ہونے والے بچوں کی عمر مزید پڑھیں
سام سنگ کے سی ای او پر منشیات کے استعمال کا جرم،60 ہزار امریکی ڈالرجرمانہ دینا ہوگا
جنوبی کوریا کی مایہ ناز ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے سی ای او لی جائے یونگ کو منشیات کے استعمال پر ساٹھ ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ دینا ہوگا۔ لی جائے یونگ پر سیول کی عدالت میں منشیات کے استعمال کا جرم ثابت ہوگیا جس پر انہیں ستر ہزار وان یعنی ساٹھ ہزار امریکی ڈالرز کا مزید پڑھیں
صدر ایردوان نے آذربائیجان میں موٹر وے کا افتتاح کیا اور زرعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان کا طیارہ، آرمینیا کے قبضے سے رہا کروائے گئے علاقے، فضولی میں تعمیر کئے گئے پہلے ہوائی اڈے پر اترا۔ صدر الہام علی ییف نے صدرایردوان کا خیر مقدم کیا۔ صدر ایردوان، فضولی ائیر پورٹ پر اترنے والے پہلے صدر ہیں۔ مزید پڑھیں
شعیب اختر، نعمان نیاز تنازع: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے نوٹس لے لیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان کے درمیان ہونے والے تنازعے کا نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کی جانب سے ایک نوٹیکفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کمیٹی نے شعیب اختر اور نعمان نیاز کے مزید پڑھیں
لکی مروت: نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ، چار پولیس اہلکار جاں بحق
اسلام آباد : خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکار جان بحق ہوگئے۔ لکی مروت پولیس کے مطابق یہ واقع تھانہ صدر پولیس اسٹیشن کی حدود وانڈا میر میں پیش آیا جب پولیس موبائل معمول کی گشت پر مزید پڑھیں
میچ کے بعد بابراعظم نے مہندرا سنگھ دھونی سے کیا بات کی؟
پاکستان سے میچ ہارنے کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی کی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ گپ شپ کی تصویروں نے خوب تہلکہ مچایا اور اب بات چیت کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔ پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی گفتگو کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ ایم ایس دھونی مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم آفس کی جانب سے پاک فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ کی تقرری کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے کے لیے پینل میں شامل مزید پڑھیں