بلیک لائیو میٹر کیلئے گھٹنے پر بیٹھنے سے انکار،جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈی کوک ٹیم سے باہر

جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک کے خلاف بورڈ نے سخت ایکشن لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کاک کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں عین وقت پر میچ سے باہر کردیا۔ جنوبی افریقن وکٹ کیپر بلے باز ڈی کوک نے میچ مزید پڑھیں

حکومت نے فرانسیسی سفارتکار کو بے دخل کرنے سے صاف انکار کر دیا

حکومت نے فرانس سمیت کسی بھی ملک کے سفارتخانے کو بند کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب فرانسیسی سفارتکار کی ملک سے بے دخلی کے معاملے میں حکومت اور 22 کروڑ کی مجبوریاں ہیں، ہم مزید پڑھیں

پیمرا کا ‘قابل اعتراض مواد’ کے حوالے سے نوٹی فکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے ٹی وی ڈراموں میں غیر مناسب مناظر دکھانے پر پابندی کے نوٹیفیکیشن کے خلاف درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس جواد حسن نے نجی ٹی وی چینل کی جانب سے پیمرا کے نوٹی فکیشن کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست مزید پڑھیں

کیپٹن امریندر سنگھ کیساتھ دوستی یا معاشقہ؟عروسہ عالم کھل کر بول پڑیں

پاکستانی صحافی عروسہ عالم نے کہا ہے کہ میری کیپٹن امریندر سنگھ سے 2006ء میں ملاقات ہوئی تھی، تب میں پچاس سال سے زائد جبکہ وہ 60 سال کے تھے، اس لئے اس دوستی کو معاشقہ قرار دینا بہت غلط ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کی پاکستانی خاتون مزید پڑھیں

امریکی ویڈیو گیم شو نے پاکستانی جنرل کو اڈیالہ جیل میں کیسے ڈلوایا؟

انویسٹی گیٹو رپورٹر زاہد گشکوری نے کہا ہے کہ فوجی عدالت نے جنرل جاوید کو سی آئی اے کو خفیہ معلومات لیک کرنے کی بنیاد پر مئی 2019ء میں 14 سال کی سزا سنائی۔ اب یہ سب کچھ ریٹائرڈ جنرل نے عدالت کو ایک اپیل میں بتایا ہے۔ امریکی ویڈیوگیم شو نے پاکستانی جنرل کواڈیالہ مزید پڑھیں

نواز شریف کی لندن میں اہم شخصیت سے خفیہ ملاقاتیں، کیا پھر کوئی ڈيل ہو رہی ہے؟

نجی ٹیلی وژن کی رپورٹ کے مطابق اہم شخصيت نے لندن ميں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے پچھلے دو ماہ کے دوران 5 خفيہ ملاقاتيں کی ہيں۔ خبریں ہیں کہ لیگی قائد کی جانب سے اگلے سال مارچ ميں انتخابات کا مطالبہ کيا جا رہا ہے۔ معتبر لیگی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

  اٹلی میں سابق ایئرہوسٹس کا انوکھا احتجاج، سب کے سامنے کپڑے اتار دیئے

اطالوی ایئر لائن ’’الیتالیہ‘‘ کی درجنوں سابق ایئر ہوسٹس نے روم شہر میں نوکریوں سے نکالے جانے کیخلاف احتجاج کیا۔ خیال رہے کہ ایئر لائن بند ہونے سے ہزاروں افراد بے روزگار ہوچکے ہیں۔ ’’الیتالیہ‘‘ ایئر لائن کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے مالی بحران کا شکار تھی۔ اس نے اپنی آخری پرواز 14 مزید پڑھیں

وزیراعظم آفس سے جاری نوٹیفکیشن نے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کا طریقہ کار طے کردیا: کامران یوسف

کامران یوسف نے کہا ہے کہ جس انداز سے وزیراعظم آفس سے نوٹیفکیشن نکلا اور جو کچھ اس پر لکھا گیا ہے اس نے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کا طریقہ کار طے کر دیا ہے۔ سول ملڑی تعلقات کو سامنے رکھتے ہوئے یہ بہت ہی غیر معمولی پیش رفت ہے۔ نیا دور مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کی عالمی برادری سے افغان عوام کو فوری انسانی اور معاشی امداد فراہم کرنے کی اپیل

انہوں نے عالمی برادری سے افغان عوام کی مدد کی اپیل کی تاکہ ان کی مشکلات میں کمی آئے اور عدم استحکام کے علاوہ باہمی لڑائی کی روک تھام ہوسکے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کی تعمیر نو میں تعاون کیا جائے۔ وزیر اعظم عمران خان نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی مزید پڑھیں