صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کے ترجمان کے تحریری بیان کے مطابق دو طرفہ تعلقات، F-35/F-16 مسئلہ، عالمی موسمیاتی تبدیلی، افغانستان، شام، لیبیا، نگورنو کاراباخ، یونان، مشرقی بحیرہ روم اور دیگر علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹی ایل پی کیساتھ معاہدہ کرنے والے وزرا سامنے آئیں، وزیراعظم پر الزام نہ لگائیں: فیصل واوڈا
فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ دونوں جانب جذبات بھڑک رہے ہیں، امام کعبہ کو بلا لیں یا روضہ رسول ﷺ کے متولی کو بلا کر بیٹھ کر بات کر لیں، مسئلہ چند گھنٹوں میں حل ہو جائے گا لیکن جن وزرا نے تحریک لبیک سے معاہدہ کیا وہ سامنے آئیں، وزیراعظم پر الزام نہ مزید پڑھیں
نواز شریف کی پاکستان واپسی، مرتضیٰ سولنگی نے بڑی خبر دے دی
مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کی جانب سے دسمبر میں میاں نواز شریف کی واپسی کے بیان کو میں مذاق سمجھا تھا لیکن آج میں اسے مذاق نہیں سمجھ رہا۔ یہ بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام” خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں
لبیک کے کارکنوں نے پولیس فورس سے اسلحہ چھیننا شروع کردیا، آج ایک اہلکار کو سر میں گولی مار دی:رائے شاہنواز
رائے شاہنواز نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ٹی ایل پی کے کارکنوں نے فیروز والا میں لگ بھگ ڈیڑھ سو پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا تھا۔ یہ حقیقت ہے کہ ٹی ایل پی کی جانب سے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ آج شہید ہونے والے اہلکار کو سر میں گولی ماری گئی تھی۔ مزید پڑھیں
نائیجیریا کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 18 نمازی شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
دفتر خارجہ کی بھارت میں کشمیری طلبہ پر بدترین تشدد کی سخت مذمت
@2021 – All Right Reserved. Designed
جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو گالیاں دینے پر PTI رکن اسمبلی گرفتار
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ اور جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کے مابین تلخ کلامی ہوئی اور تلخ کلامی بڑھتے بڑھتے گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔ جب کہ قاضی فائز مزید پڑھیں
نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قراردادمنظور
پنجاب اسمبلی میں نکاح نامے کے فارم میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ منظور کر لی گئی۔ اجلاس کے آغاز پر سپیکر پرویزالٰہی نے کہا پنجاب اسمبلی نے قرآن ایکٹ اور ختم نبوت کے متعلق قانون متفقہ طور پر پاس کیا تھا، اب بہت سے ایسے کیسز سامنے آ رہے ہیں مزید پڑھیں
ایم پی اے ثانیہ عاشق نے دھمکیوں اور ہراسانی کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست جمع کروا دی
پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق نے دھمکیوں اور ہراساں کیے جانے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔ مسلم لیگ ن کی ایم پی اے ثانیہ عاشق نے کہا کہ میرے جعلی ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بناکر تصاویر اور ویڈیوز وائرل کی گئیں، مختلف نمبرز سے کالز اور مزید پڑھیں
ٹی ایل پی سے دہشتگرد گروپوں کی طرح نمٹا جائے گا: وزیر اطلاعات فواد چودھری
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ایک عسکریت پسند گروپ ہے، اس کیساتھ سیاسی برتائو نہیں کیا جا سکتا۔ باقی دہشتگرد گروپوں کی طرح اس سے نمٹا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ کوئی مزید پڑھیں