زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون غیراسلامی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل نے فوجداری قانون (ترمیمی) آرڈیننس2020 کے تحت جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کے قانون کو غیر اسلامی قرار دیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اپنے اجلاس میں رائے دی ہے کہ جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کی سزا کی جگہ متبادل موثر مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے کون سے بڑے غیر ملکی نام شارٹ لسٹ کیے گئے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے مستقل ہیڈ کوچ کے لیے غیر ملکی کوچ کو لانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ غیر ملکی کوچ کی تلاش کا معاملہ خود دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ترکی ۔ پاکستان مشترکہ پروڈکشن صلاحدین ایوبی کے لیے دس ہزار درخواستیں وصول

ترکی ۔ پاکستان  مشترکہ پروڈکشن صلاحدین ایوبی  کی سوانح حیات پر ڈرامہ سیریل     میں کردار  نبھانے  کے لیے پاکستان  میں 10 ہزار سے زائد  افراد نے درخواستیں دائر کی  ہیں۔ عقلی فلم فرم  کے مالک ترک پروڈیوسر ایمرے کونوک نے صلاحدین ایوبی منصوبے پر بات چیت اور اداکاروں کا انتخاب کرنے کے لیے پاکستان کا مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول 09

ایک صحت مند اور مناسب نیند آپ کی شکر کی خواہش کو کم کر سکتی ہے، اس طرح آپ کو صحت مند غذا حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔ صدائے ترکی کے سننے والوں کے لیے دارالحکومت انقرہ سے محبت و خلوص بھرا سلام زندگی خوبصورت ہے اور نئی چیزیں بھی سیکھا رہی ہے۔ ہمارے پروگرام مزید پڑھیں

ترک صدارتی محکمہ اطلاعات عالمی ایجنڈے پر پینلز کا اہتمام کر رہا ہے

اٹلی کے دارالحکومت روم میں 30-31 اکتوبر کو 20 سربراہی اجلاس سے قبل ایوان صدر کے شعبہ اطلاعات  کے زیر اہتمام، "COVID-19 کے بعد عالمی گورننس: ترکی کا وژن زیادہ مساوی، منصفانہ، لچکدار اور پائیدار دنیا” پینل کا انعقاد کیا جائے گا۔ پینل میں کورونا وبا کے بعد ابھرنے والے نئے عالمی نظام میں عالمی مزید پڑھیں

"ایران جوہری مذاکرات کےلیے آمادہ"حتمی تاریخ کا اعلان جلد ہوگا

ایران جوہری مذاکرات شروع کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ ایرانی مذاکرات کار علی باقری نے یورپی یونین کے اعلیٰ اہلکار اینرک مورا کے ساتھ برسلز میں ملاقات کے بعد بتایا کہ جوہری مذاکرات کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ رواں سال اگست میں صدر ابراہیم رئیسی کی مزید پڑھیں

عمران خان فوج کی ڈومین میں دخل اندازی کرتے رہے تو انکا انجام بینظیر جیسا ہوگا، کامل علی آغا

فوج کے معاملات میں مداخلت کرنے پر حکومت کے اتحادی کامل علی آغا نے وزیراعظم عمران خان کو وارننگ دے دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ اگر افواج پاکستان کی ڈومین میں عمران خان اس طریقے سے دخل اندازی کرتے رہے مزید پڑھیں

ترکی: عراق میں داعش کے حملے کی مذمت

ترکی نے عراق کے صوبے دیالہ کے گاوں پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کی مذمت کی ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "کل رات صوبہ دیالہ کے گاوں پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں کثیر تعداد میں شہریوں کے ہلاک اور زخمی ہونے پر مزید پڑھیں

روس کی اپیل: امریکی اور نیٹو فوجوں کی تعیناتی کی اجازت نہ دیں

روس نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک سے، اپنی زمین پر امریکی اور نیٹو فوجیوں کی تعیناتی کی اجازت نہ دینے کی اپیل کی ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے ایران کے دارالحکومت تہران میں روس، چین، ایران، پاکستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کی شرکت سے منعقدہ ” افغانستان کے ہمسایہ ممالک اجلاس” کے مزید پڑھیں