ترکی: حلوصی ۔ آسٹن ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ جیمزآسٹن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں دو طرفہ و علاقائی دفاع اور سلامتی کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔  

بِل گیٹس ترکی میں

ٹیکنالوجی کمپنی ‘مائیکرو سوفٹ’ کے بانی بِل گیٹس "لانا” نامی یاٹ کے ساتھ ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل فتحئیے پہنچ گئے ہیں۔ کیمن جزائر کی پرچم بردار 107 میٹر لمبی اور 16 میٹر چوڑی ‘لانا’ یاٹ کھارا گیوز محلّے کے گاوں بیوک بونجُک کے سامنے لنگر انداز ہوئی۔ اسپورٹس ہال، جکوزی، بیچ کلب، سوئمنگ پُول، مزید پڑھیں

ترکی اور امریکہ وزراتِ دفاع کے درمیان F-35 اجلاس

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترکی اور امریکہ کی وزارتِ دفاع کے درمیان F-35 کے معاملے میں اختلافات رفع کرنے اور مالی امور پر بات چیت کے لئے اجلاس کا انعقاد ہوا۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں ترکی وزارتِ دفاع اور امریکہ وزارتِ دفاع نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقِ رائے کا اظہار مزید پڑھیں

ڈائنو سار کا پیغام: " اپنے خاتمے کا انتخاب نہ کریں"

اقوام متحدہ ترقیاتی ایجنسی UNPD نے پیٹرول اور کوئلے جیسے فوسل ایندھن کے انسانی زندگی اور ماحول پر اثرات کی طرف توجہ مبذول کروانے کے لئے "اپنے خاتمے کا انتخاب نہ کرو” نامی مہم کا آغاز کروایا ہے۔ مہم کے حوالے سے جاری کی گئی ڈائینوسار ویڈیو سے سوشل میڈیا پر گہری دلچسپی ظاہر کی جا مزید پڑھیں