ترک ساختہ ڈرون کے خریدار ممالک کی تعداد 13 ہو گئی

بائے کار کمپنی کےمطابق،ترک ساختہ ڈرون بائراکتر ٹی بی ٹو کی برآمداتی فہرست میں ایک اور ملک شامل ہو گیا ہے۔  کمپنی نے اپنی ٹویٹ میں اس ملک  کا نام نہیں بتایا مگر لکھا ہے کہ ہم نے ایک اورملک کو اپنی برآمداتی فہرست میں شامل کر لیا ہے جس کے بعد ہم یہ ڈرون مزید پڑھیں

ترکی: اورنج کیٹیگری میں مطلوب دہشت گرد نے گرفتاری پیش کر دی

ترکی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے مفرور اور دہشت گردوں کی لسٹ میں اورنج کیٹیگری میں مطلوب ایک دہشت گرد نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔ ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزارت داخلہ کی کوآرڈینیشن میں جینڈر میری جنرل کمانڈ آفس اور پولیس ڈائریکٹریٹ کی مزید پڑھیں

بھارت نے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا

بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پر 5 ہزار کلومیٹر فاصلے کے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ حکومت ہند کے مطابق، بھارت نے لداخ میں چین کے ساتھ گزشتہ 17 ماہ سے جاری فوجی تصادم کے بعد اپنی جنگی صلاحیتوں کو بڑھانا شروع کردیا ہے اور اب سے کچھ دیر قبل ہی زمین مزید پڑھیں

یورپی یونین آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتی ہے: چارلس میشیل

 یورپی یونین  کا کہنا ہے کہ وہ  فلسطین کی بطور آزاد ریاست کوششوں کی حمایت کرتی ہے۔  فلسطینی وزیراعظم محمد  عشطیہ نے یورپی کونسل کے صدر چارلس میشیل اور یورپی خارجہ تعلقات کے نمائندہ جوز بوریل سے  برسلز میں ملاقات کی ۔  میشیل نے اس ملاقات کے بعد سوشل میڈیا  پر اپنے بیان میں کہا کہ  یورپی مزید پڑھیں

فلم سیٹ پر اصلی گولیوں کا چلنا مجرمانہ الزامات کو مسترد نہیں کرتا:اٹارنی

امریکہ میں فلم کی عکسبندی کے دوران مشہور ہالی وڈ اداکار ایلک بالڈون کی فائرنگ سے متعلق ڈسٹرکٹ اٹارنی کا کہنا ہے کہ حادثے میں مجرمانہ الزامات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔ مقامی ڈسٹرکٹ اٹارنی نے کہا کہ فلم کے سیٹ پر اداکار ایلک بولڈون کی جانب سے مہلک حادثاتی فائرنگ میں مجرمانہ الزامات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔ مزید پڑھیں

جاپان: ہم آسیان کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنائیں گے

جاپان نے کہا ہے کہ ہم ” آزاد اور کھُلے انڈو۔ پیسیفک” ویژن کو حقیقت بنانے کے لئے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی یونین ASEANکے ساتھ تعاون کو مضبوط بنائیں گے۔ جاپان کے وزیر اعظم کیشیدا فومیو نے ‘جاپان۔ آسیان آن لائن سربراہی اجلاس’ کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں علاقائی تعلقات پر بات کی۔ انہوں مزید پڑھیں

ترکی کی طرف سے چین کے خلاف سخت ردعمل

ترکی کے اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندے فریدون سنرلی اولو نے کہا ہے کہ ” ہم، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں سے انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری کا درس لینے کے محتاج نہیں ہیں”۔ فریدون سنرلی اولو نے "ترکی سے شام میں انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری کرنے کی اپیل مزید پڑھیں

عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئیے

سیشن کورٹ لاہور نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر نے سماعت کی۔نجی کمپنی نے شہباز گل کے خلاف دعویٰ دائر کر رکھا مزید پڑھیں

جن کے خلاف فارن فنڈنگ کا کیس ہے، وہ بھارت سے فنڈنگ کی بات منہ سنبھال کر کریں: ترجمان کالعدم ٹی ایل پی

کالعدم ٹی ایل پی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت سے فنڈنگ کی بات کرنے والے منہ سنبھال کر بات کریں، اسرائیل سے فنڈنگ کا کیس موجوہ حکمرانوں پر ہے جس کا فیصلہ نہیں ہونے دیا جا رہا، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہوا تو حکمران گرفتار اور ان پر آرٹیکل 6 کے تحت مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے کون سے بڑے غیر ملکی نام شارٹ لسٹ کیے گئے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے مستقل ہیڈ کوچ کے لیے غیر ملکی کوچ کو لانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ غیر ملکی کوچ کی تلاش کا معاملہ خود دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں