فیس بک نے اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرکے ”میٹا” رکھ دیا

سوشل نیٹ ورک کے بانی مارک زکربرگ نے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیس بک کی پیرنٹ کمپنی کا نیا نام ہے۔ نام میں تبدیلی یا ری برانڈنگ کا مقصد سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے میٹا ورس کی اہمیت کو ظاہر کرنا بھی ہے جسے مارک زکربرگ نے انٹرنیٹ کا مستقبل مزید پڑھیں

روس نے ڈرون خلائی کارگو گاڑی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی طرف روانہ کر دی

روس نے ‘پراگریس MS-18’ نامی ڈرون کارگو خلائی گاڑی کو بائیکونر خلائی بیس سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی طرف بھیج دیا ہے۔ قزاقستان  کی بائیکونر خلائی بیس  سے ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام 3 بجے خلاء میں بھیجی گئی گاڑی کے مناظر رشئین فیڈرل خلائی ایجنسی ROSCOSMOS کے سرکاری سائٹ سے براہ راست نشر کئے مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی ریلی، رینجرز کو مظاہرین کیخلاف اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت مل گئی

پنجاب میں رینجرز کو کالعدم ٹی ایل پی ریلی کے مظاہرین کیخلاف اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت مل گئی، رینجرز پرحملے کی صورت بوقت ضرورت کم سے کم اسلحہ استعمال کیا جا سکے گا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ریاست عوام کے جان ومال کے تحفظ کی ذمے داری ہرصورت نبھائے گی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے میر عبدالقدوس بزنجو بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ میر عبدالقدوس بزنجو 39 ووٹ حاصل کرکے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے جن میں ایک ووٹ اپوزیشن رکن جبکہ 38 ووٹ بی اے پی اور اتحادی جماعتوں کے تھے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کے لیے ہوئے صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی مزید پڑھیں

سوڈان: فوج نے حمدوک کی گرفتاری کے لئے فیلتھ مین کی روانگی کا انتظار کیا

سوڈان میں جنرل عبدالفتاح البرہان نے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کی گرفتاری کا حکم دینے کے لئے افریقہ ہارن میں امریکہ کے خصوصی نمائندے جیفری فیلتھ مین کے علاقے سے نکلنے کا انتظار کیا۔ جریدہ فارن پالیسی کی خبر کے مطابق جنرل برہان نے 25 اکتوبر کو فیلتھ مین کے طیارے کے پرواز کرنے سے مزید پڑھیں