پی ٹی آئی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست بھیج دی ہے۔ دستاویز کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا وفاقی حکومت کی درخواست پر آئندہ ماہ 2 نومبر کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے اپنا نام کیوں تبدیل کیا؟
فیس بک نے بالآخر اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا جسے صرف سوشل میڈیا کمپنی ہونے کی پہچان تبدیل کرنے کی جانب ایک قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے نام تبدیل کرنے کا اعلان گزشتہ روز سالانہ کنیکٹ کانفرنس میں کیا اور بتایا مزید پڑھیں
گالیاں مجھے بھی بہت آتی ہیں لیکن فیصل واوڈا کے جھوٹ بے نقاب کرنا زیادہ اہم ہے: منصور علی خان کا جواب
اینکر منصور علی خان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجابی میں اگر گالی نکالی جائے تو وہ زیادہ زور سے لگتی ہے اور میں تو پلا بڑھا ہی لاہور کا ہوں۔ گالیاں مجھے بھی بہت آتی ہیں لیکن فیصل واوڈا کے جھوٹ بے نقاب کرنا زیادہ اہم مزید پڑھیں
سعد رضوی کو نہیں چھوڑا جاسکتا اور نہ ہی فرانسیسی سفیر کے متعلق بات ہوگی، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ سلامتی اجلاس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آ گئی ہے۔ اجلاس میں ریاستی رٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت ہوا جس میں ڈی جی آئی بی، وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کا اس مرتبہ مطالبہ فرانسیسی سفیر کی ملک بدری نہیں، اوریا مقبول جان
تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اپنی جماعت سے پابندی ہٹوانا، کیسوں کا خاتمہ اور سعد رضوی کی رہائی چاہتے ہیں۔ وہ اس مرتبہ فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ ہی نہیں کر رہے۔ اوریا مقبول جان یہ نے بات سما ٹی وی مزید پڑھیں
سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر سے بدتمیزی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ٹی وی پر لیجنڈ کرکٹر شعیب اختر کیساتھ ہونے والی بدتمیزی کا نوٹس لے لیا ہے۔ اس بات کی تصدیق وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اپنے ایک بیان میں کی ہے۔ نجی ٹیلی وژن کیساتھ گفتگو علی محمد خان نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے پی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے بہاءالدین زکریہ یونیورسٹی میں احمدی طالب علم کی معطلی کو کالعدم قرار دے دیا
لاہور ہائیکورٹ نے بہاؤلدین زکریہ یونیورسٹی میں احمدی طالب علم کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد شان گل نے جمعہ کے روز جاری کردہ تفصیلی حکم نامے میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو) ملتان کی جانب سے احمدیہ کمیونٹی کے ایک طالب علم مزید پڑھیں
مبشر لقمان، وزیراعظم عمران خان کے مداح سے نقاد تک، سارا کچا چٹھا کھول دیا
اینکر مبشر لقمان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں دو لوگوں کا ڈٹ کر ساتھ دیا لیکن ان دونوں نے مجھے سخت مایوس کیا۔ ان میں پہلی شخصیت ایم کیو ایم کے الطاف حسین اور دوسرے وزیراعظم عمران خان ہیں۔ مشبر لقمان کا کہنا تھا کہ لوگ یہ سن کر حیرت زدہ مزید پڑھیں
خادم حسین کی برسی پر صورتحال خراب ہو سکتی ہے: پنجاب حکومت
پنجاب حکومت نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب ملتوی کروانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کر لیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ٹی ایل پی کے مرحوم سربراہ خادم حسین کی برسی پر صورتحال خراب ہو سکتی ہے محکمہ داخلہ پنجاب نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں
اگر مذاکرات کے ذریعے ٹی ایل پی کا معاملہ حل نہ ہوا تو حکومت سروائیو نہیں کر پائے گی: نجم سیٹھی
نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ رینجرز نے اگر ٹی ایل پی کارکنوں پر فائرنگ کردی تو بات حکومت کے ہاتھ سے نکل جائے گی۔ مذاکرات کے ذریعے معاملہ حل نہ ہوا تو حکومت کا سروائیو مشکل ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) مزید پڑھیں