ٹی ایل پی کا معاملہ: علمائے کرام کا وزیراعظم سے احتجاج، فواد چودھری اور طاہر اشرفی کو میٹنگ سے اٹھا دیا گیا

ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے معاملے پر وزیراعظم کیساتھ ملاقات میں علمائے کرام کے اعلیٰ سطح وفد نے فواد چودھری اور علامہ طاہر اشرفی کی موجودگی پر شدید احتجاج کیا جس کے بعد مجبوراً دونوں شخصیات کو اٹھ کر وہاں سے جانا پڑا۔ خبریں ہیں کہ علمائے کرام کے وفد نے دونوں مزید پڑھیں

شہباز شریف کا اقتدار میں آکر آصف علی کے نام پر فلائی اوور بنانے کا عندیہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے اقتدار میں آکر قومی کرکٹر آصف علی کے نام ہر فلائی اوور بنانے کا عندیہ دیدیا ہے۔ شہباز شریف نے یہ عندیہ دراصل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں دیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز افغانستان کیخلاف میچ کے بعد مزید پڑھیں

اب واٹس ایپ کے نئے ورژن میں ’فرام فیس‘ کی جگہ ’فرام میٹا‘ لکھا ہوا نظر آئے گا

فیس بک نے حال ہی میں اپنی پیرنٹ کمپنی کا نام ’فیس بک انکارپوریٹڈ‘ سے تبدیل کرکے ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ کیا تھا اور اب واٹس ایپ میں بھی اس حوالے سے تبدیلی کردی گئی۔ فیس بک کی ملکیت واٹس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کیے جانے کے وقت عام طور پر ’فرام فیس بک’ لکھا آتا تھا، مزید پڑھیں

ہماری داستانِ آزادی کی ہیرو، مرد عورت کی تفریق کئے بغیر، ہماری پوری اصیل ملت ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہماری داستانِ آزادی کی ہیرو، مشکلات کے سامنے سینہ سپر، ناممکنات کو ممکن بنانے والی، غیر متوقع کو وجود میں لانے والی اور اپنی طاقت کو اپنے دِل سے حاصل کرنے والی، اپنے مردوں اور عورتوں کے ساتھ، ہماری پوری اصیل ملت ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت مزید پڑھیں

کپادوکیہ میں ہاٹ ائیر بالون اتا ترک کے پوسٹروں اور ترک پرچموں سے سج گئے

ترکی کے قدرتی حسن اور تاریخی و ثقافتی دولت سے مالا مال سیاحتی شہر کپادوکیہ میں ہاٹ ائیر بالونز نے 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کی مناسبت سے ترک پرچموں اور مصطفیٰ کمال اتاترک کے پوسٹروں کے ساتھ پرواز کی۔ اقوام متحدہ کے تعلیمی سائنسی و ثقافتی ادارے ‘یونیسکو’ کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل پریوں کی چمنیوں مزید پڑھیں