انگلینڈ نے فرانس کی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا

انگلینڈ نے فرانس کے ساتھ جاری ماہی گیروں کے مسئلے کی وجہ سے لندن میں فرانس کی سفیر کیتھرین کولونا کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔ انگلینڈ کی وزیر خارجہ لِز ٹروس نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "انگلینڈ کی یورپی امور کی ذمہ دار وزیر وِنڈی مورٹانا نے، انگلینڈ اور مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی مزارِ اتا ترک پر حاضری، ہم 2023 کے اہداف کے حصول کے لئے پُر عزم ہیں

جمہوریت کے قیام کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر صدر رجب طیب ایردوان نے حکومتی اراکین کے ہمراہ جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتا ترک کے مزار پر حاضری دی۔ صدر ایردوان نے مزار کے یادگاری دفتر میں دستخط کئے اور اپنے خیالات رقم کرتے ہوئے کہا ہے کہ "عزیز اتاترک جمہوریت کے مزید پڑھیں

ترکی: وزارت دفاع کی طرف سے یومِ جمہوریہ کی مناسبت سے خصوصی پیغام

ترکی وزارت دفاع نے اپنے سوشل میڈیا پیج سے 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کے موقع پر تہنیتی ویڈیو نشر کی ہے۔ ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ ہم، یومِ جمہوریہ کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر غازی مصطفیٰ کمال سمیت، ہمیں جمہوریت کا تحفہ دینے والے، جنگِ نجات کے تمام دلیروں، تمام شہدوں اور غازیوں مزید پڑھیں

آسٹریلیا: 122 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بادی طوفان

آسٹریلیا کے صوبہ وکٹوریا اور صوبائی دارالحکومت ملبورن میں 122 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے شدید بادی جھکڑوں کی وجہ سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ درختوں کے بجلی کی تاروں پر گرنے کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں ہزاروں گھروں کے لئے بجلی کی ترسیل منقطع ہو گئی۔ وکٹوریا ہنگامی مزید پڑھیں

تجزیہ 09

حالیہ ایام میں شمالی شام کے علاقوں میں  فوجی حرکات و سکنات میں اضافہ ہوا ہے تو خاصکر ترک مسلح افواج اور مخالفین  کی دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائے پی جی  کے ساتھ  گاہے بگاہے  جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔  ترک فوج کے  بعض علاقوں میں محاذ سنبھالنے   کا مشاہدہ ہو رہا ہے مزید پڑھیں

میکسیکو میں ایک اور صحافی قتل کر دیا گیا

میکسیکو کے جنوب مشرق میں ایک اور صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اس طرح ملک میں 2000 سے لے کر اب تک ہلاک کئے جانے والے صحافیوں کی تعداد 130 تک پہنچ گئی ہے۔ میکسیکو ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک مقامی اخبار میں بحیثیت رپورٹر ملازم فریڈی لوپز آریوالو پر، صوبہ مزید پڑھیں

ترکی: 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کے موقع پر خاتون اوّل کا پیغام

ترکی کی خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کی مناسبت سے تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ٹویٹر سے جاری کردہ پیغام میں امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم سب کو 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ مبارک ہو۔ ہم بحیثیت ایک ترقی کی طرف گامزن ترکی کے اوراخوت و مساوات کے ساتھ اس عظیم مزید پڑھیں

ایرانی شخصیات اور فرموں پر پابندیاں ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل ہیں، خطیب زادے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادے نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایرانی کمپنیوں اور افراد پر عائد کردہ نئی پابندیاں "وائٹ ہاؤس کے متضاد رویے کی عکاس” ہیں۔ وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک تحریری بیان میں، خطیب زادے نے امریکی انتظامیہ مزید پڑھیں

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مزید مہنگی ہونے کاامکان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی کرکے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرول ساڑھے 6 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے، مٹی کا تیل 7 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت ساڑھے 6 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں

صحافی کا افغان کپتان سے ‘سیاسی صورتحال’ سے متعلق سوال، محمد نبی پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے افغانستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔ پاکستان سے کانٹے دار مقابلے کے بعد ہارنے والے افغان کپتان میچ کے بعد پریس کانفرنس کرنے آئے تو پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ مزید پڑھیں