دنیا کی عظیم ترین بیس اقتصادیات کے سربراہان اور عالمی تنظیموں کے نمائندوں کے یکجا ہونے والا جی۔20 سربراہی اجلاس اطالوی دارالحکومت روم میں شروع ہو گیا۔ جی۔20 کے موجودہ صدر اٹلی کے روم میں نووالا کنونشن سنٹر میں میزبان وزیر اعظم ماریو دراگہی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ دراگہی نے جمہوریہ ترکی کے صدر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک خاتون اول کی عالمی رہنماؤں کی بیگمات سے ملاقات
ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں رہنماؤں کی بیگمات سے ملاقات کی جہاں G-20 سربراہی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ G-20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے صدر ایردوان کے سرکاری دورہ روم میں ان کی اہلیہ امینہ ایردوان بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔ خاتون اول امینہ ایردوان نے مزید پڑھیں
جنرل فیض حمید نے واضح کر دیا کہ ٹی ایل پی مارچ کا ان کے نوٹی فیکیشن سے کوئی تعلق نہیں: مزمل سہروردی
مزمل سہروردی نے خبر دی ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے میڈیا مالکان سے ملاقات میں کہا ہے کہ ٹی ایل پی مارچ کا میرے نوٹی فیکیشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نیا دور ٹی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں
اسرائیلی فضائیہ کے دمشق کے مضافات پر میزائل حملے، شام
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہمیں خوشی ہے کہ ایک آزاد بین الاقوامی ادارہ باقی دنیا کو اپنا نقطہ نظر پیش کرتا ہے، رضا باقر
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان اور امریکا مربوط انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، معید یوسف
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت: نئی دہلی میں مسلمانوں کے نماز جمعہ میں خلل ڈالنے پر درجنوں افراد گرفتار
@2021 – All Right Reserved. Designed
اکرم چیمہ اور فواد نے میرے خلاف کہانیاں گھڑیں، جواب دینے پر مجبور ہوں تاکہ جھوٹی کہانیوں کو تقویت نہ ملے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی،اکرم چیمہ اور وفاقی وزیر فواد چوہدری نے یکطرفہ پریس کانفرنسز کرکے کہانیاں گھڑی ہیں،اس لئے یہ جواب دینے پر مجبور ہوگیا ہوں تاکہ سچائی آشکارا کر سکوں، بصورت دیگر میری خاموشی سے ان کی جھوٹی کہانیوں کو تقویت مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ایل پی کی ریلی وزیرآباد سے چل پڑی، کئی شہروں کا زمینی راستہ بدستور منقطع
کالعدم تنظیم کی ریلے کے باعث راولپنڈی سمیت کئی شہروں کا آپس میں زمینی رابطہ 10 روز سے منقطع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد جانے والے مارچ کے شرکا اس وقت وزیر آباد میں موجود تھے، جو اسلام آباد کی جانب چل پڑے ہیں۔ مارچ کے شرکاء کو روکنے مزید پڑھیں
این اے 133ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی امیدوار جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 لاہور میں ضمنی انتخاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کے لیے جمشید اقبال چیمہ کی کورنگ امیدوار ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کے کاغذات بھی مستردکردیے ہیں۔ ریٹرننگ افسر مزید پڑھیں