اطالوی فٹ بال لیگ،ناپولی کو برتری حاصل

 اطالوی  فٹ بال لیگ کے 11 ویں ہفتے کے میچ میں ناپولی  نے سالیرنیتانا کو  صفر کے مقابلے میں   ایک گول سے ہرا دیا ۔ اس فٹ بال لیگ میں  ناپولی کو پوائنٹس کے حوالے سے برتری حاصل ہے  جس میں اس میچ کو جیتنے کے بعد مزید 3 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا ہے۔  ناپولی کے مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کا جنگی جہاز ترک سمندروں میں

امریکی بحریہ سے وابستہ ایک جنگ جہاز آبنائے چناق قلعہ سے گزرا۔  امریکی جنگی بحری جہاز یو ایس ایس ماونٹ وٹنی بحیرہ ایجئن کے راستے آبنائے چناق قلعے میں داخل ہوا جو کہ بحیرہ مرمرا کی جانب محو سفر تھا۔ اس جہاز کی حفاظت کے لیے ترک ساحلی محافظوں کی کشتیوں نے  رفاقت میں حصہ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں خراب کارکردگی،وزیراعظم نے مستعفی ہونےکااعلان کر دیا

شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم زوران زائیف نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنی پارٹی کی خراب کارکردگی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے۔  واضح رہے کہ زائیف سن 2017  سے شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

برازیل، آگ بجھانے والے عملے کے 9 افراد کے لیے غار ان کی قبر بن گئی

برازیل میں   سول فائر بریگیڈ عملے  کی تربیت  کے دوران غار منہدم ہونے سے 9 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ صوبے ساؤ پالو     کے شہر آلتینو پولیس میں آگے بجھانے والے   عملے کے 28 ارکان کے تربیتی پروگرام میں حصہ لینے والے غار کے منہدم ہونے سے  10 افراد ملبے تلے دب گئے جن میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں بھارت کو دوسری شکست: بھارتی شائقین نے آئی پی ایل پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی ٹیم کو مسلسل دو میچز میں شکست کے بعد ٹوئٹر پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر پابندی کا ٹرینڈ چل مزید پڑھیں

حکومت نے چئیرمین نیب کو ہٹانے کا اختیارسپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے کر صدر مملکت کو دے دیا

وفاقی حکومت نے چئیرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب آرڈیننس میں دوبارہ ترمیم کے بعد وفاقی حکومت نے نیا آرڈیننس جاری کر دیا۔صدر پاکستان کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کیا گیا۔ نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت چئیرمین نیب کو ہٹانے مزید پڑھیں

جاپان میں ٹرین پر چاقو بردار کا حملہ،1 شخص ہلاک 15 زخمی

جاپان میں ٹرین پر چاقو بردار شخص کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 15افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ خبر کے مطابق، جاپان میں چاقو بردار شخص نے ٹرین میں حملہ کردیا،حملہ آور نے ٹرین میں آتش گیر مادہ پھینک کر آگ بھی لگادی جبکہ آگ لگتے ہی ٹرین میں بھگدڑ مزید پڑھیں