پاکستان کے لئے سعودی عرب کی معاشی امداد، کیا خطے میں بدلتی صورتحال کی کڑی ہے؟

وزیر اعظم عمران خان کےحالیہ دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی عرب نے پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر کی بہتری کے لئے پاکستان کے لئے تین ارب ڈالر معاشی پیکج منظور کیا جبکہ کل معاشی امداد کا حجم 4 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی فنڈ برائے ترقی کی جانب سے مزید پڑھیں

این اے 133 ضمنی انتخابات: کیا اعجاز چوہدری نے جان بوجھ کر جمشید چیمہ کو انتخابی دوڑ سے باہر کروایا؟

الیکشن کمیشن نے این اے133 ضمنی الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے ہیں۔ اسی حوالے سے تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایک پارٹی کی طرح کام ہی نہیں کرتی۔ 92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید مزید پڑھیں

جب تک نعمان نیاز کو ایم ڈی کے عہدے سے نہ ہٹایا گیا، کمیٹی میں پیش نہیں ہوں گا، شعیب اختر

سرکاری ٹی وی پروگرام میں شعیب اختر اور نعمان نیاز میں تلخ کلامی کے معاملے پر ایم ڈی پی ٹی وی نے وزیر اطلاعات فواد چودھری سے ملاقات کی اور ابتدائی رپورٹ سے آگاہ کیا ۔ ایم ڈی پی ٹی وی نے وزیر اطلاعات سے ملاقات کی اور ابتدائی رپورٹ سے آگاہ کیا جبکہ شعیب مزید پڑھیں

ٹی ایل پی مظاہرین نے جی ٹی روڈ کھول دیا، سعد رضوی کی رہائی تک وزیر آباد میں دھرنا جاری

کالعدم تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں نے قیادت کا حکومت سے معاہدے کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ مؤخر کردیا لیکن وزیرآباد میں دھرنا جاری ہے۔ حکومت سے معاہدے کے بعد ٹی ایل پی کے کارکنوں نے گرینڈ ٹرنک(جی ٹی) روڈ اور اللہ والا چوک خالی کردیا تاہم انہوں نے قریبی مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس: مریم نواز، شہباز شریف، زرداری اور شاہد خاقان کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا

قومی احتساب بیورو (نیب) کا تیسرا ترمیمی آرڈیننس 2021ء جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے تحت دھوکا دہی اور فراڈ اور مضاربہ کیسز بھی واپس نیب کو سونپ دیے گئے ہیں۔ نیب آرڈیننس سے آصف زرداری، شاہد خاقان عباسی، مریم نواز اور شہبازشریف کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا، پہلے سے قائم تمام منی مزید پڑھیں

گزشتہ ماہ مہنگائی میں1.90 فیصد اضافہ ہوا، ایک سال میں مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد وشمار جاری کر دیئے، اکتوبر میں مہنگائی کی شرح میں 1.90 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد ہوگئی۔ ایک ماہ میں چکن، سبزیاں،گندم، چینی، خوردنی تیل و گھی اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے مہنگائی مزید پڑھیں

الزام ہے میں نے جنرل فیض کے خلاف نعرے لگوائے، نعروں کا ڈر ہے تو سیاست چھوڑ دو، کیپٹن صفدر

فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں لگنے والے نعروں پر کیپٹن (ر) صفدر نے موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ نعرے لگانا عوام کا حق ہے جلسے جلوس عوامی امنگوں کے ترجمان ہوتے ہیں۔ نعروں کا ڈر ہے تو پھر سیاست میں مداخلت چھوڑ دو۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا مزید پڑھیں

ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ساڑھے 6 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سی بی 125 ایف اور سی بی 150 ایف کی قیمتوں میں فی کس ساڑھے 6 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سی مزید پڑھیں

بدترین سموگ: لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور بدترین سموگ کے باعث دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں سے پہلے نمبرپر آگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں موسم سرما شروع ہوتے ہی فضائی آلودگی میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد لاہور کی ایئر کوالٹی انڈیکس397 پوائنٹس تک پہنچ چکی ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس مزید پڑھیں