ترکی کی معدنیاتی مصنوعات کی برآمدات ماہِ اکتوبر میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 18،4 فیصد اضافے کے ساتھ 39 کروڑ 39 لاکھ 81 ہزار ڈالر سے بڑھ کر 46 کروڑ 62 لاکھ 87 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ترکی برآمد کنندگان اسمبلی TIM کے اعداد و شمار کے مطابق ماہِ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق :ایردوان : میں نے F-16 طیاروں کی فراہمی سے متعلق بائیڈن کی طرف سے کوئی منفی نقطہ نظر نہیں دیکھا” امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات کا جائزہ لیتے ہوئے، صدر رجب طیب ایردوان مزید پڑھیں
اسرائیلی وفد کا دورہ سوڈان، سوڈان کے فوجی حکام سے ملاقات
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے اراکین سمیت ایک وفد نے سوڈان میں مارشل لاء کے اقدام میں ملوث فوجی حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ اسرائیل کی نیوز سائٹ ‘والا نیوز’ کی خبر کے مطابق 25 اکتوبر کو سوڈان میں اقدامِ مارشل لاء کے بعد اسرائیل سے ایک وفد نے سوڈان کا دورہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
روس: ایک دن میں 1 ہزار 178 اموات
روس میں کورونا وئرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھںٹوں کے دوران ایک ہزار 178 افراد کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔اموات کی یہ تعداد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک کی بلند ترین تعداد ہے۔ ملک میں، کورونا کیسوں اور اموات کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے 28 اکتوبر تا 7 مزید پڑھیں
ترکی: صدر ایردوان کی باکر عزت بیگووِچ کے ساتھ ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے بوسنیا ہرزیگوینیا اسمبلی کے دیوانِ صدارت کے رکن باکر عزت بیگووِچ کے ساتھ ملاقات کی۔ بند کمرے کی ملاقات استنبول وحدت الدین ریذیڈینسی میں طے پائی۔
پاکستان بھارت کی بلائی گئی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا، معید یوسف
پاکستان نے بھارت کی جانب سے بلائی گئی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے پاکستان کے اس فیصلے سے متعلق آگاہ کیا۔ معید یوسف نے کہا کہ پاکستان بھارت کی جانب مزید پڑھیں
سعد رضوی پر درج 98 مقدمات کی فہرست فراہم کر دی گئی، رہائی کیلئے حکمت عملی تیار
رضوی پر مقدمات کی فہرست فراہم کردی گئی، سعد رضوی پر مختلف کیسز میں 98 مقدمات درج ہیں۔ کالعدم جماعت کے سربراہ سعد رضوی اور شوریٰ ممبران پر مقدمات کی فہرست وزارت داخلہ فراہم کردی گئی۔ذرائع کے مطابق سعد رضوی پر 98 مقدمات جبکہ کالعدم تنظیم کے شوریٰ ممبران پر انسداد دہشتگردی 7 اے ٹی مزید پڑھیں
پاکستانی ریاست قانونی حربوں سے صحافیوں کو خاموش کر رہی ہے: فریڈم نیٹ ورک سالانہ ایمپیونٹی رپورٹ 2021
2 نومبر- صحافیوں کے خلاف جرائم کے لیے سزا سے بچنے کا عالمی دن اسلام آباد (یکم نومبر 2021) پاکستان کے انسداد سائبر کرائمز قانون کے مجرمانہ ہتک عزت سیکشن یعنی الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام ایکٹ (پی ای سی اے) کے استعمال میں ایک خطرناک رجحان سامنے آیا ہے جسے گذشتہ تین سالوں کے مزید پڑھیں
“شیخ رشید اور فواد چوہدری کے منہ میں بواسیر ہے کہ جو آئے بکتے چلے جائیں”، مفتی منیب الرحمان
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کروانے والے مفتی منیب الرحمان نےکہا ہےکہ وفاقی وزرا شیخ رشید اور فواد چوہدری کے منہ میں بواسیر ہے کہ جو آئے بکتے چلے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی منیب الرحمان ٹی مزید پڑھیں
غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن غیر آئینی قرار، الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، عدالتی حکم
خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ الیکشن کے خلاف دائر درخواستوں پر عدالت نے مختصر فیصلہ سنا دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بنچ نے نیبرہوڈ اور ویلیج کونسل الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو نیبرہوڈ اور ویلیج کونسل انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم مزید پڑھیں