یمن میں جہاں خانہ جنگی جاری ہے، اطلاعات کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران 15 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھےہیں۔ یمن میں اقوام متحدہ کے ہیومینٹیرین ایڈ کوآرڈینیشن آفس (OCHA) کے ٹوئٹر پیج پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں جاری تنازعات نے شہریوں کی زندگیوں کو بری طرح مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میں اپنے ملک کی توہین کی اجازت نہیں دوں گا: موریسن
آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ میں اپنے ملک کے خلاف حقارت اور توہین آمیز بیانات کو قبول نہیں کروں گا۔ موریسن نے، آسٹریلیا اور فرانس کے درمیان آبدوزو سمجھوتے کی منسوخی سے متعلق فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر مزید پڑھیں
ترکی: افغانستان میں بم حملے کی مذمت
ترکی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ہسپتال کے سامنے کئے گئے اور کثیر تعداد میں انسانی اموات کا سبب بننے والے بم حملے کی مذمت کی ہے۔ ترکی وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "کابل میں سردار داود خان فوجی ہسپتال کے داخلی حصے میں بم حملے مزید پڑھیں
ٹی ایل پی معاملے پر عوام اور رینجرز کا سامنا ہونے کا فائدہ عمران خان کو ہونا تھا: شاہد میتلا
شاہد میتلا نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور رینجرز کا آمنا سامنا ہوتا تو اس کا فائدہ صرف عمران خان کو ہونا تھا۔ تاہم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس میں بروقت مداخلت کرکے معاملے کو ختم کرایا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام” خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں
‘آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں کہا گیا تھا کہ ریاست کی رٹ قائم ہوگی، تصفیے سے حکومت خوش نہیں’
سینیئر صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ حکومت تحریکِ لبیک کے ساتھ ہوئے معاہدے سے خوش دکھائی نہیں دے رہی کیونکہ اس سے ان کا مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ “حکومت کو تو خوش ہونا چاہیے تھا کہ معاہدہ ہو گیا اور دھرنا نہیں ہوگا، معاملہ خوش اسلوبی سے طے ہو گیا لیکن فواد چودھری مزید پڑھیں
صارفین کے لیے واٹس ایپ کے ویب ورژن نے چند نئے فیچرز متعارف کرا دیئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
عالمی رہنماؤں کو ’انسانیت کو بچانے‘ کے لیے کام کرنا چاہیے، انتونیو گوتریس
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن ۔ اسپن بولدک سرحدی کراسنگ ایک ماہ کی بندش کے بعد کھول دی گئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغان عوام کی خاطر تمام دنیا کو افغان حکومت سے رابطہ قائم کرنا چاہیے، معید یوسف
@2021 – All Right Reserved. Designed
کابل میں بم دھماکے،متعدد افراد ہلاک درجنوں زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 2 دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہو گئی جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ خبر کے مطابق کابل میں یکے بعد دو دھماکے ہوئے۔ پہلا دھماکہ سردار محمد داؤد خان اسپتال کے سامنے ہوا جبکہ دوسرا دھماکہ بھی اسپتال کے قریب ہوا۔ وزیر اکبر خان کے مزید پڑھیں