@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
طالبان کی تمام شہریوں کو غیر ملکی کرنسی کے استعمال سے گریز کرنے کی ہدایت
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیب کا قومی خزانے میں رقم جمع کرانے کا جھوٹ سامنے آگیا ہے، سلیم مانڈوی والا
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس اور چین کی اپیل: شمالی کوریا پر پابندیاں نرم کی جائیں
روس اور چین نے اقوام متحدہ سے جوہری پروگرام کی وجہ سے شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دونوں ممالک نے، انسانی صورتحال کو متاثر کرنے کی وجہ سے شمالی کوریا پر عائد پابندیوں میں نرمی کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک بِل پیش کیا ہے۔ بِل میں مزید پڑھیں
نیب کا قومی خزانے میں رقم جمع کرانے کا دعویٰ جھوٹا نکلا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں انکشاف ہوا ہے کہ نیب نے 821 ارب روپے کی وصولیوں کا دعویٰ کیا لیکن قومی خزانے میں صرف 6.5 ارب روپے جمع کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
ریلیف پیکج یا مہنگائی کا مزید بوجھ، وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھانے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے آج مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ریلیف پیکج دینے کا اعلان کرنا تھا لیکن انہوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پیٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے تو پاکستان کا خسارہ بڑھ جائے گا۔ قوم سے مزید پڑھیں
حکومت نے گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 38 روپے کا اضافہ کر دیا
حکومت کی جانب سے گھی کی قیمت میں 38 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ مزید پڑھیں
جیپ ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی نے دو بھائیوں کو کچل دیا، ایک جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون میں تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار کر کچل دیا۔ ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا شدید زخمی، دونوں نوجوان آپس میں سگے بھائی بتائے جا رہے ہیں۔ پولیس نے نوجوانوں کے والد کی مدعیت میں نامعلوم خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایس ایس مزید پڑھیں
پلاٹ پر قبضہ: عدالت کا صوبائی وزیر محمود الرشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
لاہور کی سیشن عدالت نے پلاٹ پر قبضے کے معاملے میں صوبائی وزیر میاں محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے صوبائی وزیر اور دیگر کے خلاف شہری کی درخواست پر حکم جاری کیا۔ درخواست گزار عابد انصار کی مزید پڑھیں
بالاکوٹ پر حملے کی ناکام کوشش کرنے والے بھارتی پائلٹ ابھینندن کی ترقی
بھارتی فضائیہ نے بالاکوٹ پر حملے کی ناکام کوشش کرنے والے اپنے ونگ کمانڈر ابھینندن کو گروپ کیپٹن کا رینک دیدیا ہے۔ پائلٹ ابھینندن نے بالاکوٹ پر حملے کی ناکام کوشش کی تھی۔ پاکستانی پائلٹ نے ان کا طیارہ مار گرایا تھا تاہم وہ خود پیراشوٹ کے ذریعے اپنی جان بچانے کی کوشش میں پاکستانی مزید پڑھیں