کوئٹہ:چائلڈ پورنوگرافی کی اطلاع پر ایف آئی اے کی کارروائی، ایک شخص گرفتار

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے بلوچستان سے چائلڈ پورنو گرافی کی اطلاع پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبرکرائم ونگ نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز رکھنے پر ایک شخس کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔ مزید پڑھیں

انڈین حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی

انڈیا کی مرکزی حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ جمعرات سے ڈیزل پر کم از کم 10 روپے اور پیٹرول پر 5 روپے کی کمی کی جائے گی۔ انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آنے والے ربیع سیزن کے دوران کسانوں کے لیے ایک مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی علی وزیر پر غداری کا کیس، فرد جرم عائد

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت دیگر 10 افراد پر غداری کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ان پر ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے جن افراد پر فرد جرم مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کیساتھ معاہدہ ہمیں مجبور کررہا ہے کہ ہم بھی تشدد کا راستہ اپنا لیں: منظور پشتین

منظور پشتین نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کیساتھ معاہدہ کرکے ریاست ہمیں مجبور کر رہی ہے کہ ہم بھی تشدد کا راستہ اپنا لیں لیکن عدم تشدد پر یقین کی وجہ سے ہمارے جائز مطالبات نہیں مانے جا رہے۔ یہ بات انہوں نے صحافی سلیم صافی کیساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سلیم مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر: ضلع سدھوتی میں راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 22 افراد ہلاک

آزاد جموں و کشمیر کے ضلع سدھوتی میں راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق 40 سیٹوں پر مشتمل کوسٹر نے تحصیل ہیڈکوارٹرز بلوچ سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور مشکل سے 7 کلو میٹر مسافت مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا ’فلاحی پروگرام‘ پیش کررہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیش نظر 2 کروڑ خاندانوں کے لیے 120 ارب روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا جس کے تحت گھی، آٹے اور ڈال پر 30 فیصد سبسڈی دی جائے گی۔ قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سبسڈی کا عمل 6 ماہ مزید پڑھیں