@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر ایردوان جی-20 سربراہی اجلاس میں "فاتح" : اطالوی میڈیا
اطالوی میڈیا نے صدر رجب طیب ایردوان اواخر ہفتہ روم میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس کے "فاتح” ہونے سے تعبیر کیا ہے۔ سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے رہنماؤں کا جائزہ لیتے ہوئے، ملک کے سب سے زیادہ سرکولیشن والے اخبارات میں سے کورئیر ڈیلا سیرا نے صدر ایردوان کو "تمام اہم فائلوں کے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ویب سائٹ"میٹا" چہرہ شناسی کی سہولت ختم کردے گی
سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے چہرہ شناسی کے نظام کو ختم کرنے اور اربوں فیس پرنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ فیس بک کی اہم کمپنی میٹا کی جانب سے یہ اعلان اسکینڈلز کا شکار سوشل میڈیا نیٹ ورک سے متعلق پرائیویسی کے سنگین خدشات کے تناظر میں کیا گیا۔ خبر کے مزید پڑھیں
‘ٹی ایل پی معاملے پر عوام اور رینجرز کا سامنا ہونے کا فائدہ عمران خان کو ہونا تھا’
شاہد میتلا نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور رینجرز کا آمنا سامنا ہوتا تو اس کا فائدہ صرف عمران خان کو ہونا تھا۔ تاہم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس میں بروقت مداخلت کرکے معاملے کو ختم کرایا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام” خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں
ریاست اور عوام آمنے سامنے، حکومت آخر چاہتی کیا تھی؟ عاصمہ شیرازی کا لرزہ خیز سوال
پیر کی شام تحریکِ لبیک پاکستان اور حکومت میں معاہدہ طے پایا تو اس میں وہ تمام افراد جو پچھلے کئی روز سے حکومتی جانب سے اس تمام معاملے کی دیکھ ریکھ کر رہے تھے، وہ اس سے یکایک باہر دکھائی دیے اور ان کی جگہ نئے کرداروں نے لے لی جنہوں نے چند ہی مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کا وزیراعظم سے فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور سنی تحریک نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے کہا کہ وزیراعظم دیکھیں کہ فواد چوہدری کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، تحریک کو مزید پڑھیں
بابراعظم ایک بار پھر ٹی ٹونٹی کے نمبر ون بلے باز بن گئے
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔ بابراعظم اس سے قبل جنوری 2018ء میں سرفہرست رہے تھے ، بابراعظم نے اب تک ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی 4 اننگز میں 66 کی اوسط اور 124.52 کے سٹرائیک ریٹ سے 198 رنز بنائے ہیں۔ مزید پڑھیں
عالمی رہنما انسانیت بچانے کے لیے کام کریں:اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنماؤں کو انسانیت کو بچانے کے لیے کام کرنا چاہیے۔ خبر کے مطابق، اقوام متحدہ کے تاریخی دو روزہ سربراہی ماحولیاتی اجلاس ” سی او پی 26″ کے لیے 120 سے زائد سربراہان مملکت اور حکومتیں گلاسگو میں اکٹھی ہو ئیں جس کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ہر ممکن آسانیاں پیدا کریں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیز قیمتی اثاثہ ہیں،ان کیلئے ہر ممکن آسانیاں پیدا کریں گے،یہ وقت ڈیجیٹل ڈپلومیسی کا ہے،قونصلر سروسز کو بہتر کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں،پورٹل کا مقصد عوام کیلئے آسانی پیدا کرنا ہے۔یہ بات انہوں نے پیر کو وزارت خارجہ میں ایف ایم پورٹل کی مزید پڑھیں
حوثی تشدد بند کریں:امریکی ناظم الامور
امریکہ نے یمن میں حوثیوں کے صوبہ مارب پر حملوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابقہ دارالحکومت صنعا میں متعین امریکی ناظم الامور کیتھی ویسٹلی نے اپنے بیان میں حوثیوں سے جنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ویسٹلی نے کہا کہ حوثیوں کو اس فضول جنگ کو ختم کرنے اور جنگ بندی کو قبول کرنے مزید پڑھیں