تائیوان: امریکہ، تائیوان کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے

تائیوان نے کہا ہے کہ امریکی فورسز نے پیسیفک میں واقع امریکی جزیرے ‘گوعام’ میں ہمارے 40 فوجیوں کو تربیت دی ہے۔ تائیوان نیوز کی خبر کے مطابق تائیوان کے وزیر دفاع چیو کیو چنگ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکی جزیرے گوعام میں نو تعمیر امریکی فوجی بیس پر 40 تائیوانی فوجیوں کو مزید پڑھیں

‘انتہا پسند جماعت سے اتحادکا مطلب عالمی سطح پر تنہائی ہے’ فواد چوہدری نے ٹی ایل پی سے اتحاد کی مخالفت کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ انتہا پسند جماعت سے اتحادکا مطلب عالمی سطح پر تنہائی ہے، انتہا پسند جماعتیں سیاست میں بہتر کردار ادا کرنے کے بجائے انتشار پھیلاتی ہیں، ایسی جماعتوں کی سیاست میں شرکت محدود ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کے ردعمل میں فواد چوہدری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

آرمی چیف کی دوسری توسیع کی افواہیں؟

نئے آرمی چیف کے ناموں پر قیاس آرائیاں اپنی جگہ مگر اس وقت اسلام آباد میں یہ افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ شاید اس کی نوبت ہی نہ آئے اور جنرل قمر باجوہ کو نومبر 2022ء میں ایک اور توسیع مل جائے۔ البتہ 2020ء میں آرمی ایکٹ میں تبدیلی کرکے آرمی چیف کی مزید پڑھیں

نامحرم عورتوں کے ساتھ جنسی تعلقات حلال ہیں، مفتی عبد القوی کا فتوی

معروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے حال ہی میں ایک نیا فتویٰ جاری کرتے ہوئے نامحرم عورت کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنا حلال قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی ایک ویڈیو میں مفتی عبد القوی کا کہنا ہے کہ ”بحیثیت طالب علم ، قرآن و سنت سے جو کچھ میں نے سمجھا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ لاپرواہی اور غفلت کے باعث غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ یہ طیارہ بحرین سے اسلام آباد آ رہا تھا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کے مطابق غفلت برتنے والی خاتون ایئر ٹریفک کنٹرولر کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ خاتون ایئر مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے بجٹ میں 43 ارب روپے کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ مالیاتی سال 2018’19, مالیاتی سال 2019-20 اور مالیاتی سال 2020-21میں قبائلی اضلاع کے بجٹ میں 43ارب روپے کا ریکارڈ غائب ہے جس کی تحقیقات ہر حالت میں یقینی بنائی جائے گی۔ چئیرمین ہلال الرحمان کی زیر صدارت کمیٹی اجلاس نے کہا کہ آڈیٹر مزید پڑھیں

جعلی پیر کی خاتون سے مبینہ زیادتی

لاہور پولیس نے خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک جعلی پیر کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے غازی آباد میں پیش آیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق غازی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، وزیراعلیٰ پنجاب نے پنشن ختم کرنے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلیٰ کو سرکاری ملازمین مزید پڑھیں