بجلی اور تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، عوام تیار ہو جائیں، مشیر خزانہ شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کو ایک بار پھر بجلی اور تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے سے خبردار کردیا۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )نے پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں زیادہ اضافے کا کہا تھا مگر ہم مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کا عمران خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں نوکری دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی حکومت برسراقتدار آئی تو عمران خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں رکھیں گے کیونکہ یہی کام ان کے لئے آئیڈیل ہے۔ ہم بیک ڈور سے نہیں آئیں گے، ہمیں عوام پوری ذمہ داری دیں گے۔ اپنے ایک حالیہ مزید پڑھیں

جاپانی ٹرین میں ”جوکر” کا حملہ، چاقو کے شدید وار، 17 مسافر شدید زخمی

جاپان کے شہر ٹوکیو میں جوکر کا روپ دھارے ایک ملزم نے چلتی ٹرین میں چاقو کے وار کرکے متعدد مسافروں کو زخمی کر دیا۔ ملزم کی عمر لگ بھگ 24 سال بتائی جا رہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جوکر کے حملے میں 17 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

فواد چودھری کو بہت ساری باتوں کو علم نہیں ہوتا، بہتر یہی ہے وہ خاموش رہا کریں: عامر لیاقت حسین

عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ حکومت جو بہت سارے کام کر رہی ہے، اس سے میں اتفاق نہیں کرتا۔ فواد چودھری صاحب کو بہت ساری باتوں کو علم نہیں ہوتا، بہتر یہی ہے انھیں بات کرنی ہی نہیں چاہیے۔ نجی ٹیلی وژن کے پروگرام میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مزید پڑھیں

سعید اجمل نے بالآخر بتا دیا ‘تیسرا’ کیا تھا؟

کرکٹ میں ‘دوسرا’ کی اصطلاح پاکستانی وکٹ کیپر معین خان اور آپ سپنر ثقلین مشتاق کی متعارف کروائی ہوئی ہے۔ ہوتا کچھ یوں تھا کہ آف سپنر جس کی گیند آف سٹمپ کے باہر گر کر اندر کی طرف آتی ہے، یہی گیند اگر تقریباً اسی ایکشن سے کروائی جائے یعنی ایکشن میں اتنی کم مزید پڑھیں

‘حکومت تبدیل کر دو تو بہتر ہے، خود فوج آ جائے’

معروف شیعہ عالمِ دین علامہ جواد نقوی نے اپنے تازہ ترین بیان میں فوج کو ملک پر قبضے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تبدیل کر دو تو بہتر ہے، خود فوج آ جائے، حکومت لے لے، کنٹرول کر لے اور حالات کو سلجھائے۔ اپنے بیان میں جواد نقوی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں بھارٹی ٹیم کے 240 گیندوں پر 6 چھکے، آصف علی کے 19 گیندوں پر 7 چھکے

ورلڈ کپ میں بری کارکردگی دکھانے والی بھارتی ٹیم کی ٹرولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کی وجہ بھارتی ٹیم کہ انتہائی مایوس کن کارکرگی ہے۔ گزشتہ روز 20 اوورز میں دوسرے کم ترین سکور بنانے والی بھارتی ٹیم کا موازنہ اب نمیبیا کے ساتھ کیا جارہا ہے جو گروپ سٹیج میں بھارتی ٹیم سے مزید پڑھیں