برقی گاڑیوں کی چارجنگ کے لئے سوٹ کیس کی شکل میں الیکٹرک پورٹ ایبل چارجر آئندہ سال فروخت کے لئے پیش کر دیا جائے گا۔ چارجر کی مدد سے آدھے گھنٹے کی چارجنگ سے 32 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا جا سکے گا۔ انگلینڈ میں مذکورہ ‘زِپ چارج گو’ نامی چارجر 2022 کے اواخر میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
خلیج عمان میں ایرانی آئل ٹینکر پر قبضے کی امریکی کوشش ناکام بنا دی گئی
امریکہ نے خلیج عمان میں ایک ایرانی آئل ٹینکر پر قبضے کی کوشش کی مگر ناکام ہوگیا ۔ ایرانی سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق امریکہ نے خلیج عمان میں ایرانی تیل سے بھرے ٹینکر کو تحویل میں لیتے ہوئے اس میں موجود سارا تیل دووسرے ٹینکر میں بھرنے کے بعد اسے کسی نا معلوم مقام پر روانہ مزید پڑھیں
بھارت میں ڈینگی بخار کے کیسوں میں تیزی سے اضافہ
بھارت کے 9 صوبوں اور ان سے متصلّہ علاقوں میں کثیر تعداد میں ڈینگی بخار کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارت وزارت صحت سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ہریانہ، کیرالہ، پنجاب، راجھستان، تامل ناڈو، اتر پردیش، اترکھنڈ، دہلی اور مقبوضہ جمّوں و کشمیر میں ڈینگی بخار کے کیسوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں
ترکی: صدر ایردوان کی ترک کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ساتھ ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترک کونسل کے سیکرٹری جنرل بغداد عامر یف کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات، صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائی۔ ملاقات میں ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بھی شرکت کی۔
نئی جہت بہترماحول 10
ہمارے اس پروگرام میں کہا جاتا ہے کہ زندگی خوبصورت ہے اور نئی چیزیں بھی سیکھا رہی ہے۔ ہم چاہیں گے کہ اس قسط میں آپ کو نئی خوبصورت چیزوں کے بارے میں بتائیں ۔ آج ہم بات کریں گے دنیا کے قدیم ترین ملٹری بینڈ کے بارے میں یعنی مہتران. ہر جگہ دشمن مزید پڑھیں
‘تحریکِ لبیک معاملے پہر اسٹیبلشمنٹ کے اندر بھی لوگ ایک صفحے پر نہیں’
سینیئر صحافی شاہد میتلا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اس معاہدے سے خوش نہیں ہیں جو تحریکِ لبیک پاکستان کے ساتھ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کے علاوہ بھی کچھ لوگ ہیں جو اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں۔ عمران خان چاہتے تھے کہ تحریکِ لبیک پاکستان کو سبق سکھایا جائے اور مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کیساتھ معاہدہ کرکے ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ ہم بھی تشدد کا راستہ اپنا لیں: منظور پشتین
منظور پشتین نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کیساتھ معاہدہ کرکے ریاست ہمیں مجبور کر رہی ہے کہ ہم بھی تشدد کا راستہ اپنا لیں لیکن عدم تشدد پر یقین کی وجہ سے ہمارے جائز مطالبات نہیں مانے جا رہے۔ یہ بات انہوں نے صحافی سلیم صافی کیساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سلیم مزید پڑھیں
حیدر آباد کی اسراء یونیورسٹی کے وائس چانسلر گزشتہ روز سے لاپتا
اسراء یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبداللہ قاضی لاپتا ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز دوپہر ساڑھے تین بجے سے ان کا موبائل فون بھی بند ہے۔ جامعہ کی انتظامیہ نے ان کی گمشدگی پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ اسراء یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وائس چانسلر ڈاکٹر عبداللہ مزید پڑھیں
’ٹارگٹڈ سبسڈی‘ کیا ہے اور اس کا فائدہ کن شہریوں کو ہوگا؟
جب ملک کی پوری آبادی کے بجائے صرف ان لوگوں کو رعایتی نرخ دیے جائیں جن کو حقیقت میں ضرورت ہو تو اسے ٹارگٹڈ سبسڈی کہتے ہیں۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے ڈیٹا سے 2 کروڑ خاندانوں کو منتخب کرکے انھیں سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ملک مزید پڑھیں
فلسطینی خاندانوں نے یروشلم سے انخلا میں تاخیر کی پیشکش کو مسترد کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed