@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
قومی احتساب آرڈیننس میں تیسری ترمیم کو پارلیمنٹ کے ذریعے بہتر کیا جائے، اٹارنی جنرل
@2021 – All Right Reserved. Designed
غیر ملکیوں کو شکار سے روکنے پر قتل کر دیے جانے والے ناظم جوکھیو کے ورثا کا احتجاج
کراچی میں مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے ناظم جوکھیو کے لواحقین کا قومی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے اور مظاہرین اس حوالے سے درج ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے نوجوان ناظم الدین کے لواحقین مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا ٹی ایل پی کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کیلئے صوبائی کابینہ کو ایک سمری ارسال کر دی ہے۔ اس میں واضح کیا گیا ہے کہ اس جماعت کو کالعدم تنظیموں کی لسٹ سے نکالنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ سرکاری دستاویز مزید پڑھیں
“شہباز شریف کو مختلف مواقع پر تین بار وزارت عظمیٰ کی پیشکش ہوئی”
شریف خاندان اور ان کے آپسی تعلقات سے متعلق کئی خبریں زیر گردش رہیں جن میں ان کے آپسی اختلافات اور خاندان کی آپسی مبینہ چپقلشوں سے متعلق بات کی گئی لیکن شریف خاندان کے قریبی ذرائع اور ان کے ترجمان کی جانب سے ہمیشہ ہی ان خبروں کی تردید کی گئی۔ شریف خاندان کے مزید پڑھیں
تحریک لبیک کیساتھ معاہدہ، کیا سیاسی جماعتیں دو ٹوک موقف اپنائیں گی؟
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی اور سینیٹ ممبران پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس میں عسکری حکام افغانستان کی صورتحال سمیت ملک کے اندرونی سیکیورٹی اور مبینہ طور پر تحریک لبیک کے ساتھ کئے گئے معاہدے پر بریفنگ دینگے۔ تاہم سوال یہ ہے کہ مزید پڑھیں
گاڑی سے ٹکر لگنے پر سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری پر مقدمے کی درخواست
سابق چیف جسٹس کی گاڑی سے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر لگنے کے معاملے پر موٹر سائیکل سوار کے والد نے مقدمے کی درخواست دے دی۔ موٹرسائیکل سوار کے والد نے مقدمے کے اندراج کے لیے تھانہ آبپارہ میں درخواست جمع کروادی ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ کشمیر ہائی وے اسپورٹس کمپلیکس کےقریب مزید پڑھیں
کورونا سے بچاؤ کیلئے اب ویکسین نہیں لگے گی، دوائی تیار، 5 دن استعمال کرنا پڑے گی
امریکا کی میڈیسن کمپنی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ایک ایسی لاجواب گولی تیار کر لی ہے جسے طبی ماہرین حیرت انگیز قرار دے رہے ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ یہ دوائی حقیقت میں کورونا کا بالکل درست علاج قرار دی جا سکتی ہے۔ یہ دوائی صرف 5 دن استعمال کرنا مزید پڑھیں
‘فواد چوہدری کو سخت ناپسند کرتا ہوں’، مفتی منیب الرحمٰن
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کروانے والے مفتی منیب الرحمٰن نے ٹی ایل پی کو پاکستان کی وفادار جماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹی ایل پی پر بھارتی فنڈنگ کا الزام لگایا جبکہ کسی پاکستان کو غدار کہنا سب سے بڑی گالی ہے اور اسی مزید پڑھیں
سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، پنجاب میں 1 لاکھ اسامیوں پر فوری بھرتی کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر میں 1 لاکھ خالی اسامیوں پر فوری طور پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ تعلیم، صحت، پولیس، سول ڈیفنس، ریونیو، جیل خانہ جات اور کالجز میں نوجوانوں کو یہ سرکاری نوکریاں دی جائیں گی۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں