@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پیٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے 14 پیسے تک کا اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان: جلال آباد میں طالبان کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، 2 اہلکار ہلاک
کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی کی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے مزید پڑھیں
ہم مذاکراتی میز ترک نہیں کریں گے: رئیسی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ "ہم کسی نتیجے پر پہنچنے کے خیال سے کئے جانے والے جوہری مذاکرات کے خواہش مند ہیں۔ ہم مذاکراتی میز کو ترک نہیں کریں گے”۔ رئیسی نے ایران کے شہر سیمنان کا دورہ کیا اور امریکہ کے تہران سفارت خانے پر قبضے کی 42 ویں سالانہ یاد کی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کاعلماء، دانشوروں پر نوجوان نسل کی بہترین رہنمائی پر زور
وزیراعظم عمران خان نے علما اور دانشوروں پر زور دیا ہے کہ وہ ڈیجیٹل دور سے پیدا ہونے والے جدید چیلنجز سے نمٹنے کے لئے نوجوان نسل کی بہترین رہنمائی کریں۔ انہوں نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر پابندی نہیں لگا مزید پڑھیں
وزیراعظم کے انتباہ کے ایک ہی روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8.14 روپے کا اضافہ
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کے لیے تاریخی ریلیف پیکج کے اعلان اور پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کے انتباہ کے ایک روز بعد ہی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے تک کا اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن رات ڈیڑھ بجے کے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے NA133 کے لئے PTI کی اپیلیں خارج کردیں،جمشید چیمہ الیکشن کی دوڑ سے باہر
این اے 133 ضمنی انتخابات کے لیے حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کی تمام اپیلیں لاہور ہائی کورٹ میں خارج کر دی گئیں۔ جمشید اقبال چیمہ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 لاہور میں ضمنی مزید پڑھیں
مالم جبہ اسکینڈل: نیب نے پرویز خٹک کے خلاف انکوائری روک دی
احتساب عدالت نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویز خٹک کے خلاف انکوائری روکنے کی نیب درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے مالم جبہ اسکینڈل میں وزیر دفاع پرویز خٹک و دیگر کے خلاف انکوائری روک دی ۔ احتساب عدالت نے پرویز خٹک کے خلاف انکوائری روکنے کی نیب درخواست منظور کرلی۔ مزید پڑھیں
ترکی: پیرس سمجھوتے کے نفاذ کی تاریخ 10 نومبر ہو گی
ترکی کے سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے صدارتی فیصلے کی رُو سے پیرس سمجھوتے کے نفاذ کی تاریخ 10 نومبر 2021 قرار پائی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کے دستخطوں سے شائع ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر 2021 تاریخ والے اور 4618 نمبر کے صدارتی فیصلے سے پیرس سمجھوتے کے نفاذ مزید پڑھیں
امریکہ میں ایک ترک، پولیس ڈائریکٹر منتخب ہو گیا
امریکہ کی ریاست ورجینیا کے شہر فالز چرچ میں کل منعقدہ انتخابات میں ایک ترک الاصل پولیس ‘متین چائے’ پولیس ڈائریکٹر منتخب ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق کل منعقدہ مقامی انتخابات میں فالز چرچ کے شہریوں نے پولیس ڈائریکٹر کے انتخاب کے لئے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ متین چائے نے انتخابی دوڑ میں واحد مزید پڑھیں