یونانی وزیر خارجہ نیکو س دندیاس نے ترکی کے ساتھ مثبت مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ سلووینیا کے وزیر خارجہ انزے لوگار کے ہمراہ ایتھنز میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران یونان۔سلووینیا تعلقات سمیت مشرقی بحیرہ روم کی صورت حال اور ترکی سے متعلق بیانات بھی دیئے گئے۔ داندیاس نے ایک سوال مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مراد قارا حان کو اٹلی سے ایوارڈ
اسٹیٹ اوپیرا اینڈ بیلے (DOB) کے جنرل ڈائریکٹر، ٹینر مراد قارا حان کو آرڈر آف دی اطالوی ایوارڈ سے سے نوازا گیا۔ قارا حان ، جنہوں نے 2009 سے عالمی شہرت یافتہ اوپیرا گلوکاروں سے تربیت حاصل کی اور اٹلی کے ترک کہلواتے ہیں ، اٹلی کے اہم ترین مراحل پر کئی اوپیرا پرفارمنسز میں مزید پڑھیں
موڈیز نے ترکی کے لئے سالانہ ترقی کے اندازوں کو 6 فیصد سے بڑھا کر 9 فیصد کر دیا
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی موڈیز نے ترکی کے لئے سالانہ ترقی کے اندازوں کو 6 فیصد سے بڑھا کر 9 فیصد کر دیا ہے۔ موڈیز نے "عالمی میکرو تائثراتی رپورٹ 2022۔2023” شائع کردی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "مالیاتی وسعت اور قرضہ جات میں اضافے کے ساتھ ساتھ بڑی مقدار میں لیکیوڈٹی مزید پڑھیں
امریکہ:فل مرفی نیو جرسی کے دوبارہ گورنر منتخب ہو گئے
امریکی ریاست نیو جرسی میں دو نومبر کو ہوئے انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار فل مرفی انتہائی کم فرق سے گورنر منتخب ہو گئے۔ چونسٹھ سالہ مرفی،ریپبلکن حریف کے مقابلے میں44 سال بعد دوبارہ سے نیو جرسی کے گورنر منتخب ہوئے ہیں۔ فل مرفی نے ریاستی انتخابات میں 50.2 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اس مقابلے میں مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
کورونا اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی تو دوسری طرف پیٹرول کی قیمتوں نے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا۔عوام دہائی دینے لگے کہ اشیا ضروریہ مہنگی ہوگئ اور ادویات علاج مہنگا ہوگیا وہ کیا کریں کیونکہ قوت خرید میں اضافہ نہیں ہوا۔ کورونا کہ وبا کے دوران بہت سے خاندان سڑک پر مزید پڑھیں
چین نے حملہ کیا تو بلاشبہ امریکی فوج تائیوان کا دفاع کرے گی: جنرل مِلی
امریکہ مسلح افواج کے سربراہ جنرل مارک مِلی نے کہا ہے کہ تائیوان پر چین کے ممکنہ حملوں کے جواب میں بلاشبہ امریکی فوج تائیوان کا دفاع کرے گی۔ دی ہِل کی خبر کے مطابق مِلی نے آسپن سکیورٹی فورم سے خطاب میں چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
روس نے امریکی بحری بیڑے کے جہاز کو نگرانی میں لے لیا
روس نے بحیرہ اسود میں امریکی بحری بیڑے کے "ماونٹ وٹنی” نامی ایمفیبئیس ریمورٹ کنٹرول بحری جہاز کو نگرانی میں لینے کا اعلان کیا ہے۔ روس وزارت دفاع کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی بحری بیڑے کا جہاز آج بحیرہ اسود میں داخل ہوا ہے۔ بیان کے مطابق روسی بحیری بیڑے نے مزید پڑھیں
انڈیا میں قیدی کے جسم پر گرم سلاخ سے ‘آتنک وادی’ لکھ دیا گیا
بھارتی ریاست پنجاب میں ایک قیدی نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل حکام نے مجھے پر تشدد کرتے ہوئے گرم سلاخ سے میری پیٹھ کر (آتنک وادی) دہشتگرد لکھ دیا ہے۔ تاہم پولیس نے اس کے تمام الزامات کی تردید کی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق یہ خبر ضلع برنالا کی مزید پڑھیں
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر عہدے سے ہٹا دئیے گئے، لاہور ‘دیو’ کے حوالے
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو ان کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے زندہ دلان لاہور کو فیاض احمد دیو کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلےکرتے ہوئے غلام محمود ڈوگر کی جگہ فیاض احمد دیو کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کے تمام مطالبات سیاسی، حکومت پہلے ہی تسلیم کرلیتی تو بے گناہ پولیس اہلکار نہ مرتے: مظہر عباس
مظہر عباس نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے تمام مطالبات سیاسی نوعیت کے ہیں۔ حکومت نے انھیں تسلیم ہی کرنا تھا تو اتنے بڑھ چڑھ کر بیانات کیوں دیئے اور پولیس کے جوانوں کو کیوں مروایا۔ ان کا کہنا تھا کہ کالعدم جماعت قرار دینے کی پابندی کو ختم کرانا، انڈین تعلقات کی مزید پڑھیں