ترکی: نائجر میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

ترکی نے، نائجر میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ ہمیں، نائجر کے علاقے تلابیری کے ایک گاوں پر دہشت گردانہ حملے میں کثیر تعداد میں انسانوں کے ہلاک اور زخمی ہونے پر مزید پڑھیں

ترکی یورپی یونین کی مستقل رکنیت  سے اپنی حیثیت سے دستبردار نہیں ہوا: وزیر خارجہ چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود   چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی یورپی یونین کی مستقل رکنیت  سے اپنی حیثیت سے دستبردار نہیں ہوا بلکہ یورپی یونین ہی نے اسے ترک کیا ہوا ہے۔ چاوش اولو  نے  ترکی کی قومی اسمبلی  کی منصوبہ بندی اور بجٹ کمیٹی میں، وزارت خارجہ کے 2022 کے بجٹ کی پیش کیے مزید پڑھیں

امریکہ نے سعودی عرب کے ہاتھ اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکہ وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے لئے  650 ملین ڈالر مالیت کے ایف۔15 جنگی طیاروں کے، فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے، ایمونیشن اور متعلقہ سامان کی فروخت کی منظوری  کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ دفاعی سکیورٹی تعاون ایجنسی سے جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "امریکہ وزارت خارجہ مزید پڑھیں

مصر نے نہر سوئیر سے گزرنے کی اجرت میں اضافہ کر دیا

مصر نے نہر سوئیز سے گزرنے کی اجرت میں  6 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ نہر سوئیز انتظامیہ کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق فروری 2022 سے نہر سوئیز سے گزرنے کی اجرت میں 6 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم یہ اضافہ سیاحتی اور قدرتی گیس  بحری جہازوں مزید پڑھیں

تجزیہ 10

گزشتہ ہفتے روم میں  میں منعقد ہونے والے جی۔20 سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر جو بائڈن  کی ملاقات ترک۔ امریکی باہمی تعلقات کے مستقبل کے اعتبار سے  اہمیت کی حامل تھی۔  دو طرفہ ملاقات  دو ہفتے قبل پیش آنے والے سفیروں  کے بحران کے بعد  سر انجام مزید پڑھیں

فرانس: ٹرین مہاجرین سے ٹکرا گئی، ایک ہلاک ایک شدید زخمی

فرانس کے علاقے کلائس میں ایک ٹرین کے،4 مہاجرین سے ٹکرانےکے نتیجے میں ایک مہاجر ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔ کلائس اٹارنی جنرل کے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈنکیرِک اور کلائس کے درمیان سفر کرنے والی ٹرین کل شام کے وقت 4 مہاجرین سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ایک مہاجر ہلاک مزید پڑھیں

کپا دوکیہ میں سال کے پہلے 10 مہینوں میں ایک ملین9 لاکھ 17 ہزار657 ملکی اورغیر ملکی سیاحوں کی سیر

ترکی کے اہم ترین سیاحتی مراکز میں کپا دوکیہ  میں  سال کے پہلے 10 مہینوں میں ایک ملین  9 لاکھ 17 ہزار 657 ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے  سیر کی۔   کپادوکیہ  ، جو اپنی پریوں کی چمنیوں، پتھروں سے کھدی ہوئی تاریخی عمارتوں، زیر زمین شہروں، گرم ہوا کے غباروں کی سیر ، مزید پڑھیں

امریکہ: ناسا پہلی دفعہ کسی خلائی گاڑی کو شہابیے سے ٹکرانے کے لئے چھوڑ رہا ہے

امریکہ کا خلائی ادارہ ‘ ناسا ‘، دنیا کو شہابیوں سے  محفوظ رکھنے کے لئے پہلی دفعہ ایک خلائی گاڑی کو دنیا کے مدار کے قریب ایک شہابیےسے ٹکرانے کے لئے خلاء میں بھیج رہا ہے۔ رواں ہفتے میں ایک شہابیے کے غیر محسوس شکل میں دنیا کو چھُوتے ہوئے  گزر جانے کے بعد ناسا مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی استنبول عمرانیہ میں ملت  باغیچے کی افتتاحی تقرییب میں شرکت

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے  ترکی کو  بدنام کرنے کی بہت سی مکروہ کوششوں اپنے  واضح اور غیر لچکدار رویے سے ناکام بنادیا ہے۔ استنبول میں عمرانیہ میں ملت  باغیچے کی افتتاحی تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے  صدر ایردوان  نے  کہا کہ ملت  باغیچے جس کا افتتاح کردیا گیا ہے  میں مزید پڑھیں

ملک میں چینی کا بحران بڑھنے کا خطرہ، فی کلو قیمت160روپے سے تجاوزکرگئی

شوگرمل مالکان کی جانب سے حکومت کی جانب سے گنے کا کرشنگ سیزن شروع کرنے پر چینی کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے فوری کرشنگ شروع نہ ہونے سے ملک میں چینی کی شدید قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب میں پندرہ نومبر اور مزید پڑھیں