وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے معروف پشتون قبیلے ‘صافی’ کے متعلق نا مناسب الفاظ کا استعمال کیا جس کے بعد منظور پشتین بھی میدان میں آگئے۔ شہباز گل نے سینئرصحافی سلیم صافی کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ کی اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ شہباز گل نے لکھا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘شعیب اختر سے ایک بار نہیں ہزار بار معافی مانگتا ہوں’ نعمان نیاز کی معافی پر شعیب اختر نے معاف کر دیا
سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے کہا کہ ایک بار نہیں ہزار بار معافی مانگتا ہوں، شعیب اختر سے شو کے دوران آن ائیر کی جانے والی بد تہذیبی پر نعمان نیاز نے معافی مانگ لی جس کے بعد شعیب اختر نے انہیں معاف کر دیا۔ ڈاکٹر نعمان نیاز نے سینئر صحافی مزید پڑھیں
وفاقی وزراء کیخلاف کارروائی، الیکشن کمیشن حکومتی دباؤ میں بالکل نہیں آئے گا
وفاقی وزراء کے خلاف کارروائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان۔حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے دباؤ پر نہیں جھکے گا۔ اس حوالے سے قومی اخبار روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے دو وفاقی مزید پڑھیں
تحریک لبیک پاکستان کے نام کیساتھ سے ”کالعدم“ کا لفظ ہٹانے کی منظوری
حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نام کیساتھ سے ”کالعدم“ کا لفظ ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ کو سفارشات بھجوانے کیلئے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اجازت کے بعد محکمہ داخلہ وفاق کو خط مزید پڑھیں
سینیٹ کمیٹی نے خواتین کے وراثت کا آئینی ترمیمی بل کن وجوہات پر مسترد کیا؟
اسلام آباد :بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نےخواتین کے وراثت کو بنیادی حق قرار دینے کا مطالبہ آئینی ترمیمی بل کو کثرت رائے سے مسترد کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی کی جانب سے خواتین کے لیے وراثت کے حقوق کو آئین کے تحت بنیادی حق کے مزید پڑھیں
کراچی: نجی سکول میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے واش رومز میں خفیہ کیمروں کا انکشاف
کراچی کے نجی سکول میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے واش رومز کے واشنگ ایریا خفیہ کیمروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ اسکول صفورا گوٹھ کے قریب واقع ہے۔ محکمہ تعلیم کی خصوصی ٹیم نے ڈائریکٹر پرائیو ٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سربراہی میں سکول کا دورہ کیا اور واش روم کے واشنگ ایریا مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کیساتھ معاہدہ پولیس کی خدمات اور قربانیوں کیساتھ دھوکا
پولیس فورس کسی بھی ریاست کی پہلی دفاعی لائن تصور کی جاتی ہے کیونکہ امن وامان کو برقرار رکھنا ان کی سب سے اہم ذمہ داری ہے۔ تاہم حالیہ دنوں میں پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات میں پولیس ناصرف پرتشدد مذہبی گروہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہروں کو روکنے میں ناکام مزید پڑھیں
مشورہ مانگا گیا تو فوج سے یہی کہوں گا حکومت گرا دیں: نجم سیٹھی
نجم سیٹھی نے کہا کہ اگر مہنگائی اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے قوم عمران خان سے ناراض ہے تو میں فوج کو یہی مشورہ دوں گا کہ حکومت کو گرا دیں۔ انہوں نے یہ بات نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے دوران پروگرام ملک مزید پڑھیں
آئی فون 13 سیریز کے 4 فونز 2 ماہ بعد پاکستان میں فروخت کے لیے پیش
@2021 – All Right Reserved. Designed
واٹس ایپ میں اب ڈیلیٹ فار ایوری ون کے لیے وقت کی حد کو بڑھانے کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed