جرمنی کے جنوب میں واقع ریاست باویریا میں تیز رفتار ٹرین پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں زخمی ہوئے۔ پولیس نے حملہ آور کو جائے وقوعہ سے گرفتار کر لیا۔ اس موضوع پر Bild اخبار کی خبر میں بتایا گیا ہے کہ کم از کم تین افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی، مسلم لیگ ن کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف کاروائی کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ ن نے ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی ثابت ہونے پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کردیا، ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کو الیکشن قوانین کے مطابق سزا ملنی چاہئیے، ماتحت عملے کیخلاف کاروائی پورا انصاف نہیں ہے، واضح ہوگیا کہ عمران صاحب کی ایماء پر منظم انداز مزید پڑھیں
امریکی صدر نے صرف 9 ماہ میں 50 لاکھ نوکریوں کا وعدہ پورا کر دیا
صرف 9 ماہ میں 50 لاکھ نوکریاں دے کر امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے۔ جوبائیڈن نے کہا ہے کہ کورونا کے بعد امریکی معیشت تیزی کے ساتھ بحال ہورہی ہے ،ہماری حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے بیروزگاری کی شرح 4.6 فیصد تک رہ گئی ہے ۔ امریکی میڈیا کی تازہ مزید پڑھیں
مہنگائی کا پارہ 15 اعشاریہ 21 ریکارڈ، 28 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 15.21 پر پہنچ گئی۔ کم آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی کی شرح 16 اعشاریہ 43 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ واراعدادوشمار جاری مزید پڑھیں
انڈسٹری میں 7 سال اور 16 نامزدگیوں کے بعد سونیا حسین کا پہلا ایوارڈ، اداکارہ آبدیدہ ہوگئیں
اداکارہ سونیا حسین کیریئر کا پہلا ایوارڈ جیتنے پر جذباتی ہوگئیں اور اعزاز وصول کرتے ہوئے اسٹیج پر آبدیدہ ہوگئیں۔ سونیا حسین کو 5 نومبر کو ہونے والے دوسرے ’پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز‘ (پیسا) میں بہترین ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا، جسے وصول کرنے کے دوران وہ آبدیدہ ہوگئیں۔ ’پیسا‘ ایوارڈز تقریب میں مزید پڑھیں
گز بھر کی لمبی زبانیں انہیں کی نکل سکتی ہیں جو غریب کا درد نہیں جانتے، مریم نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے حکمرانوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آدھی سے زیادہ آبادی غربت کے گڑھے میں داخل کر دینے کے بعد بھی گز بھر کی لمبی زبانیں انہیں کی نکل سکتی ہیں جو غریب کا درد نہیں جانتے۔ PDM اور مسلم لیگ ن عوام مزید پڑھیں
کراچی: نجی سکول کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا
کراچی کے نجی سکول میں نصب خفیہ کیمروں کا معاملہ ایک نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔ سکول انتظامیہ نے الزامات بے بنیاد قرار دے دیئے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکول میں کوئی چیز خفیہ نہیں، سب کچھ ریکارڈ پر ہے۔ کیمرے ٹوائلٹس میں نہیں، باہرواش بیسن مزید پڑھیں
افریقی ملک سیرالیون میں خوفناک حادثہ، آئل ٹینکر میں دھماکے سے کم از کم 92 افراد ہلاک
سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا۔ اس خوفناک حادثے میں 92 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں دیگر شدید زخمی ہوچکے ہیں۔ افریقی ملک کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ تفصل کے مطابق افریقی ملک سیرا لیون کے دارالحکومت کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکے مزید پڑھیں
مذہب ومسلک کے نام پر انتخابات میں حصہ لینے کو ممنوع قرار دیا جائے: حامد موسوی
سُپریم شیعہ علماء بورڈ کے سرپرستِ اعلیٰ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت شر پسندوں کو لگام دے۔ مذہب و مسلک کے نام پر انتخابات میں حصہ لینے کو ممنوع قرار دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ دنوں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کِیا۔ مزید پڑھیں
کوئی توقع نہ رکھے کہ طالبان ٹی ٹی پی کو افغانستان سے نکال دیں گے: طاہر خان
طاہر خان نے کہا ہے کہ میں یہ بات وثوق سے کہتا ہوں کہ کوئی یہ توقع نہ رکھے کہ طالبان افغانستان کی سرزمین پر موجود ٹی ٹی پی کے لوگوں کو وہاں سے نکالیں گے، یہ بالکل ناممکن ہے کیونکہ افغان طالبان سالہا سال تک پاکستانی طالبان کے مہمان رہے ہیں، اب وہ اب مزید پڑھیں