ملک میں آباد تمام نسلی برادریاں مشترکہ شناخت کی حامل ہیں:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ خواہ کوئی کچھ بھی کہے وطن عزیز میں آباد  ترک،لاز،کرد،عرب حتی دیگر نسلی برادری مشترکہ شناخت کی حامل ہے۔  صدر  ایردوان نے  گزشتہ روز ضلع باتمان میں نوجوانوں سے ملاقات کی ۔  صدر ایردوان نے اس موقع پر بتایا کہ آج  میں نے یہاں اچھا مگر مفید دن گزارا ۔ آج ہم مزید پڑھیں

مجھے معلوم ہے ڈرون حملہ کس نے کیا تھا:عراقی وزیراعظم

 عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نےکہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ  میری رہائش گاہ پر حملہ کس نے کیا ہے۔  بغداد میں وزرا کابینہ کے  ہنگامی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ  ہم  ذمے داروں کے پیچھے ہیں اور جانتے ہیں کہ یہ کون لوگ ہیں ،جلد ہی میں ان کا پردہ فاش کروں گا۔ مزید پڑھیں

سوڈان میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

افریقی ملک سوڈان میں جمہوریت نواز مظاہرین نے فوجی بغاوت کی مخالفت کا سلسلہ بدستور جاری رکھا ہوا ہے۔ ان افراد نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات دارالحکومت خرطوم کی سڑکوں اور گلیوں میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔ فوج کی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہروں کو کت مداخلت سے ختم کرنے کی کوششوں میں مزید پڑھیں

یوکرین:علیحدگی پسندوں کی فائرنگ،1 یوکرینی فوجی ہلاک 2 زخمی

 یوکرین کے مشرقی علاقے دونباس میں روسی نواز علیحدگی پسندوں کی فائرنگ سے ایک یوکرینی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔  یوکرینی مسلح افواج کے مطابق، علیحدگی پسندوں نے علاقے میں 8 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ ان علیحدگی پسندوں نے دونباس کے پاولی پل،ودیان،نووز طانیوکا اور پسکی نامی علاقوں میں مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے TLP سے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک سے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس سے پہلے حکومت پنجاب کی سمری پر وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر سے پابندی ہٹانے کی منظوری دی تھی۔ وفاقی کابینہ کے چند ارکان کے تحفظات کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز تحریک لبیک پاکستان (ٹی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے ثمرات آنا شروع، آسٹریلین کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہترین کارکردگی کے ثمرات آنا شروع ہو گئے جس کے بعد بڑی ٹیموں نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسی ضمن میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا، ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

نائجیریا میں کثیرالمنزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 43 ہو گئی

نائیجیریا کے تجارتی شہر لاگوس میں یکم نومبر کو منہدم ہونے والی 21 منزلہ عمارت میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 43 ہو گئی۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق، نائیجیرین ریڈ کراس کے اہلکار سیگن اکاندے نے ایک بیان میں کہا کہ یکم نومبر کو لاگوس کے اکوئی ضلع میں 21 منزلہ عمارت مزید پڑھیں

میانمار میں بغاوت کے بعد انسان سوز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے آزاد تحقیقاتی طریقہ کار کے سربراہ نکولس کومجیان نے کہا کہ انہوں نے شواہد اکٹھے کیے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ میانمار میں  بغاوت کے بعد شہری آبادی پر بڑے پیمانے پر منظم حملے "انسانیت کے خلاف جرائم” ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کومجیان نے مزید پڑھیں

ترکی سے افغان احتیاج مندوں کو امداد کی فراہمی کا عمل جاری

ترکی سے افغانستان میں یتیموں اور محتاج خاندانوں کی امداد  کا سلسلہ جاری ہے۔ ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی (TIKA) افغان یتیموں اور ضرورت مند خاندانوں کے لیے ترکی سے امدادی ہاتھ بڑھا رہی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک امدادی تنظیم کے ذریعے خاندانوں تک امداد پہنچائی جاتی ہے۔ انجمن کے عہدیداران، جن مزید پڑھیں

بائیڈن کی کورونا ویکسین پالیسی عدالت نے مسترد کردی

امریکی عدالت نے بائیڈن  انتظامیہ کی بڑی کمپنیوں کے ملازمین پر کورونا ویکسین لازمی لگوانے کی پابندی  عارضی طورپر معطل کر دی۔ نیو آرلینز کی وفاقی عدالت  نے یہ فیصلہ اسٹے گروپ آف بزنسز ، مذہبی گروہوں اور مختلف ریاستوں کی جانب سے دائر  درخواست پر دیا اور بائیڈن انتظامیہ سے پیر تک اس حوالے سے مزید پڑھیں