حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مکمل سیز فائر پر آمادگی ہو چکی: فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) سے آئین پاکستان کے تحت مذاکرات ہو رہے ہیں۔ معاہدے کے تحت مکمل سیز فائر پر آمادگی ہو چکی ہے۔ پیشرفت کو سامنے رکھتے ہوئے سیز فائر میں توسیع ہوگی۔ فواد چودھری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اور تحریک طالبان کے درمیاں امن مذاکرات میں کیا شرائط شامل ہیں؟

گذشتہ ماہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی حکومت کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان میں شامل کچھ گروپوں سے بات چیت کر رہی ہے اور اگر وہ ہتھیار ڈال دیں تو انھیں معاف کیا جا سکتا ہے۔ اُنھوں نے کہا تھا کہ یہ بات مزید پڑھیں

منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اشیا کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چینی کے ذخائر اور قیمتوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ مزید پڑھیں

سری لنکا میں شدید بارشیں اور سیلاب،5 افراد ہلاک

 سری لنکا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔  نیوز 18 کے مطابق، حکام کا کہنا ہے کہ  ملک کے شمالی،وسطی اور جنوبی سمیت شمال مغربی علاقے شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہیں۔ ان بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کے باعث اب تک 5 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

فرانس: پولیس اہلکار پر چاقو حملہ

فرانس میں ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ فرانس کے وزیر داخلہ گیرالڈ ڈرمانین نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں، فرانس کے جنوبی علاقے کینز میں ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملے کا اعلان کیا ہے۔ ڈرمانین نے کہا ہے کہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

لیبیائی وزیراعظم کا صدارتی امیدوار بننےکا امکان

 لیبیا کے وزیراعظم نے 24 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار بننے کا اعلان کیا ہے۔  ایک نامعلوم شخصیت نے  وزیراعظم عبدالحمید دیبیبہ کے قریبی توسط سے بتایا ہے کہ وہ صدارتی امیدوار کے طور پر اپنے نام کا اعلان کریں گے۔ واضح رہےکہ ملک میں  سیاسی قانون کے موضوع پر سرکاری اداروں  کے درمیان عدم مفاہمت مزید پڑھیں

کیا آپ  جانتے ہیں۔10

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکی کے ضلع ازمیر کی تحصیل برگاما،  تاریخ کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک کا دارالحکومت رہ چکی ہے۔   ازمیر سے 130 کلو میٹرشمال میں واقع تحصیل برگاما 8 ہزار 500 سال قدیم  ہے، یہ شہر دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے سلطنتِ برگاما  کا دارالحکومت مزید پڑھیں