‘تمام سرکاری افسران ریٹرننگ افسر کی معاونت کررہے تھے’ ڈسکہ ضمنی انتخاب کی ایک اور تہلکہ خیز رپورٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈسکہ میں رواں سال فروری میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران 20 پریذائیڈنگ افسران کے پراسرار طور پر لاپتا ہونے کے بارے میں دو انکوائری رپورٹس جاری کردیں۔ انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق ای سی پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’پولیس مزید پڑھیں

اسلام آباد کے میٹرو بس اسٹیشن کے واش روم سے بچی کی لاش برآمد

اسلام آباد کے بلاک جی-11 میں واقع غیر فعال میٹرو بس اسٹیشن کے واش روم سے بچی کی لاش برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو شبہ ہے کہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانے بنانے کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا کیوں کہ لاش پر کچھ نشانات موجود ہیں۔ تاہم موت کی مزید پڑھیں

ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش 3 کوہ پیماوں کی جان لے گئی

 نیپال میں واقع ماونٹ ایورسٹ کی سرکوبی کے دوران گزشتہ ہفتے  لا پتہ ہونے والے 3 فرانسیسی کوہ پیماوں کی نعشیں مل گئی ہیں۔  فرانسیسی پریس کے مطابق، ماونٹ ایورسٹ کو سر کرنے کی کوشش میں مصروف اور 26 اکتوبر  سے لاپتہ 3 فرانسیسی کوہ پیماوں کے بے جان اجسام بازیاب کر لیئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

آذربائیجان کے مقبوضہ علاقوں کی آرمینیا سے نجات کی پہلی سالگرہ

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں قاراباغ کی فتح کی پہلی  سالانہ یاد  کے موقع پر ایک جلوس نکالا گیا۔ "یوم فتح” کی تقریبات کے دائرہ کار میں ازنیفٹ اسکوائر سے شروع ہونے والے  پیدل مارچ  میں ، ملٹری ہائی اسکول کے طلباء، بارڈر سروسز کمانڈ  کے گھڑ سوار دستے، قاراباغ جنگ کے غازیوں  اور شہریوں مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے 17 شہروں میں نئے گورنر متعین کیے ہیں

افغانستان  میں طالبان انتظامیہ نے ماہ ستمبر میں عبوری حکومت کے اعلان کے بعد پہلی بار  ایک وسیع پیمانے کا قدم اٹھایا ہے۔ طالبان  ترجمان ذبیح اللہ  مجاہد نے  ملک  کے 17 شہروں میں نئے گورنر،  15 شہروں میں نائب گورنر اور  دس شہروں میں  ڈی ایس پی  کی تعیناتی  کی ہے۔ مجاہد نے دارالحکومت  مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کےلیے غریب ممالک کو 290 ملین پاونڈ کی امداد ملے گی

برطانیہ نے عہد کیا ہے کہ وہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے غریب ممالک کو دو سو نوے ملین پاؤنڈ کی امداد فراہم کرے گا۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب عالمی ماحولیاتی کانفرنس دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ اس ہفتے بھی عالمی رہنما گلاسگو میں اس دنیا مزید پڑھیں

شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی

شمالی عراق کے علاقے خاکروک میں  علیحدگی پسند  دہشت گرد تنظیم  PKK کے دو دہشت گردوں کو  بے بس  کر دیا گیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان  میں واضح کیا  گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد مصمم طریقے سے جاری ہے۔ اعلامیہ کے مطابق شمالی عراق   کے خاکروک علاقے  میں مزید پڑھیں

بوسٹن میں ہونے والے جلسے میں ویکسین مخالفین اور اس کے حق میں ہونے والوں کے درمیان جھڑپ

امریکہ کے شہر بوسٹن میں ایک ریلی میں ویکسین مخالف مظاہرین کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ دائیں بازو کے گروپ سپر ہیپی فن امریکہ کے زیر اہتمام ریلی نے "ویکسین پاسپورٹ،  ماسک، بڑے پیمانے پر نوکریوں سے فارغ کیے جانے  اور غیر آئینی احکامات” کے خلاف مزاحمت کرنے کی اپیل کی ۔

ترک وزیر خارجہ کی عراقی وزہر اعظم اور ترکمانی ہم منصب سے ٹیلی فونک ملاقات

وزیر  خارجہ میولود چاوش اولو  نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الا کاظمی  اور ترکمان وزیر خارجہ راشد میری دوف سے ٹیلی فونک ملاقاتیں کیں۔ دفترِ خارجہ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عراقی وزیر اعظم  سے ملاقات  میں مسلح  ڈراونز  کے ذریعے  کیے گئے دہشت گرد حملے  کی  ترکی کی جانب سے شدید  مذمت کی مزید پڑھیں