سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے وزیراعظم عمران خان کو دیے گئے اگلے 4 ہفتے انتہائی مشکل ہوں۔ نیا دور کے پروگرام ‘خبر سے آگے’ میں میزبان رضا رومی اور مرتضیٰ سولنگی سے بات کرتے ہوئے عبدالقیوم صدیقی نے وزیراعظم کی آج سپریم کورٹ میں پیشی کے حوالے سے بات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیا اسرائیل ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے پر تول رہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
تحریک طالبان سے معاہدہ : کیاپاکستانی ریاست کمزور ہوگی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
امیر خان متقی تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، دوطرفہ تعلقات پر مذاکرات کریں گے
@2021 – All Right Reserved. Designed
سوشل میڈیا رولز میں ترمیم کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے گی، اٹارنی جنرل
@2021 – All Right Reserved. Designed
غیر ملکی دشمنی ، نسل پرستی، اسلامو فوبیا اور نفرت انگیز جرائم بڑھ رہے ہیں، ترک وزیر خارجہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اقوام متحدہ بین الاتہذیبی اتحاد جنیوا دفتر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے جنیوا، سوئٹزرلینڈ کے دورے پر ہیں۔ ترک وزیر نے افتتاحی تقریب میں کہا کہ’’جنیوا دفتر کا افتتاح تہذیبوں کے اتحاد کے لیے ایک اہم موڑ تھا۔یہ دفتر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اداروں کے ساتھ مزید پڑھیں
ترکی: تازہ انگور کی برآمدات میں 36 فیصد اضافہ
ترکی کی تازہ انگور کی برآمدات جنوری۔ اکتوبر کے دوران گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 36 فیصد اضافے کے ساتھ 118 ملین ڈالر سے بڑھ کر 160 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ایجئین تازہ پھلوں اور سبزیوں کی برآمداتی یونین کے سربراہ خیر الدین اُچاک نے جاری کردہ تحریری بیان میں مزید پڑھیں
نائجر: اسکول میں آگ لگ گئی، 25 بچے ہلاک، 14 زخمی
نائجر کے جنوبی شہر میں واقع ایک اسکول میں آگ لگنے کے نتیجے میں 25 طالبعلم ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق مارادی کے گورنر چائیبا آبوباجا نے کہا ہے کہ اسکول میں آگ لگنے کے نتیجے میں پری اسکول تعلیم لینے والے 5 سے 6 سال عمر کے 25 بچے ہلاک مزید پڑھیں
میولود چاوش اولوکی ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، چاوش اولو نے ملاقات کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جو کہ اس وقت کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔ مزید پڑھیں
نائیجیر میں سونے کی کان بیٹھ گئی،25 افراد ہلاک
نائیجر کے ضلع دین عیسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے25 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ خبر کے مطابق، یہ واقعہ نائیجر کے شہر مراڈی میں پیش آیا ہے ۔ ۔ مقامی میئر کا کہنا ہے کہ کان میں مزید افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ اس علاقے میں اکثر ناقص حفاظتی اقدامات کی وجہ سے حادثات مزید پڑھیں