ایپل کمپنی کے بانیوں سٹیو ووزنیاک اور سٹیو جابز کے 1976 میں بنائے گئے ایپل کمپیوٹر کو 4 لاکھ ڈالر میں فروخت کر دیا گیا۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق لکڑی کے کیس والے اس ” اوریجنل ایپل 1″ ماڈل کے صرف 200 عدد کمپیوٹر تیار کئے گئے۔ ابھی تک چالو اس کمپیوٹر کو امریکہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اے پی ایس کے قاتلوں سے مذاکرات کرکے پھر سرینڈر ڈاکیومنٹ سائن کرنے جا رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کا وزیراعظم سے استفسار
وزیر اعظم عمران خان آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) حملہ کیس میں طلب کرنے پر سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے عدالت کو واقعے کے ذمہ داران کے تعین کی یقین دہانی بھی کرائی۔ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس قاضی محمد امین احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل مزید پڑھیں
کیا آپ سابق آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کریں گے؟ صحافی کے سوال پر وزیراعظم خاموش
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سانحہ اے پی ایس سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوئی۔ دوران سماعت وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیش ہوئے۔وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر پیش ہوئے۔ اس موقع پر صحافی نے عدالت کے باہر وزیراعظم سے سوال کیا مزید پڑھیں
ہم نے ایٹم بم بنا لیا لیکن عوام کی زندگی میں آسانی کے لیے کچھ نہیں کیا، شبلی فراز
وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہم نے عوام کی زندگی کے لیے کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ورلڈ سائنس ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ ہم نے ایک طرف ایٹم بم بنا لیا لیکن عوام مزید پڑھیں
رضوان کی جانب سے تحفے میں دیا گیا قرآن کا انگریزی ترجمہ پڑھ رہا ہوں: میتھیو ہیڈن
قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن آج کل قرآن کا مطالعہ کر رہے ہیں جس کا انگریزی ترجمہ انہیں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے تحفے میں دیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میتھیو ہیڈن کا کہنا تھا کہ ان کے ہوٹل کے کمرے کا دروازہ بجا اور ایک شخص کمرے میں قرآن کے مزید پڑھیں
پشاور میں چالیس سالہ احمدی شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
پشاور میں چالیس سالہ احمدی شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں کے خلاف ایک اور ہلاکت خیز کارروائی میں خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایک احمدی شخص کو ہدف بنا کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کامران احمد کی مزید پڑھیں
‘سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ سپریم کورٹ جانے والے وزیراعظم کا انجام اچھا نہیں ہوتا’
وزیرِ اعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر پیش ہو ئے۔ اسی حوالے سے سینئر صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ جب کوئی وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہوتا ہے تو اس کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔ بہت سارے والدین کو مزید پڑھیں
عمران حکومت خطرے میں، کابینہ ارکان اپوزیشن سے رابطے میں ہیں: ڈاکٹر شاہد مسعود
سینیئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی کابینہ کے تین چار فیصد لوگ عمران خان کے ساتھ، باقی اپوزیشن سے رابطے میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود مزید پڑھیں
تین سالوں میں جنس تبدیل کرنے کی 28 ہزار 723 درخواستیں موصول ہوئیں، وزارت داخلہ
وزارت داخلہ کے حکام کے مطابق ملک میں گزشتہ تین سالوں میں جنس تبدیل کرنے کے لئے 28 ہزار 723 درخواستیں موصول ہووئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کو تحریری جواب جمع کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ جولائی 2018سے جون 2021 تک ملک میں 28 ہزار 723 لوگوں نے جنس تبدیل کرنے مزید پڑھیں
ٹک ٹاک غریب لوگوں کیلئے تفریح کا ذریعہ ہے، پوری ایپ کوکیسے بلاک کرسکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ
سلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہےکہ ٹک ٹاک غریب لوگوں کیلئے ایک انٹرٹینمنٹ ہے تو اس پوری ایپ کوکیسے بلاک کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سوشل میڈیا رولز اور ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی جس میں عدالت نے 22 نومبر تک جواب طلب کیا۔ مزید پڑھیں