@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان رواں ہفتے پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
@2021 – All Right Reserved. Designed
قومی اسمبلی میں صحافیوں کے تحفظ اور نیب آرڈیننس سمیت 7 بلز منظور
@2021 – All Right Reserved. Designed
"پیرس معاہدہ" ترکی میں آج سے نافذالعمل بن گیا
ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف کوششوں کے تحت طے شدہ پیرس معاہدہ آج سے ترکی میں نافذ العمل ہو گیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد عالمی حرارت کو اس صدی کے آخر تک ڈیڑھ ڈگری سینٹی گریڈ اور زہریلی گیسوں کے اخراج کو کم کرنا ہے۔ صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب مزید پڑھیں
ملالہ یوسف زئی پیا گھر سدھار گئیں
نوبل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ 9 نومبر کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملالہ یوسف زئی نے عصر ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کا اعلان کیا اور نکاح کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ‘آج کا دن میری زندگی مزید پڑھیں
فرانس: ہم جوہری پاور پلانٹ تعمیر کریں گے
فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں ملکی خود انحصاری کی ضمانت کے لئے بیسیوں سال بعد ہم جوہری پاور پلانٹ تعمیر کر رہے ہیں۔ عوام سے خطاب میں ماکرون نے کورونا وائرس وباء اور اقتصادیات سے متعلق بیانات جاری کئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں مباحث اور مزید پڑھیں
ماحولیاتی آب وہوا سے متعلق اہداف بڑھائیں جائیں :گلاسگو اجلاس
گلاسگو میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس کے دوران آب و ہوا سے متعلق اہداف کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔ میزبان ملک برطانیہ نے اس سلسلے میں ماحولیاتی معاہدے سے متعلق سیاسی فیصلوں پر مبنی ایک مسودہ پیش کیا۔ اس مسودے پر گلاسگو میں جاری عالمی موسمیاتی کانفرنس میں آئندہ بات مزید پڑھیں
نائیجیریا: مسلح افراد کا حملہ 7 پولیس اہلکار ہلاک
نائیجیریا کے صوبہ زمفارا میں ہوئے مسلح حملے میں سات پولیس اہلکار جان سے گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق،یہ پولیس اہلکار ڈیوٹی سے واپسی پر زونائی نامی دیہات کے قریب مسلح افراد کا نشانہ بنے۔ اس حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ زمفارا پولیس کے ترجمان محمد شیخو نے اس حوالے سے مزید پڑھیں
ایتھوپیا نے اقوام متحدہ کے 22 ملازمین کو حراست میں لے لیا
ایتھوپیا میں اقوام متحدہ کے 22 مقامی ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دفتر کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے یومیہ پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ حراست میں لئے جانے والوں میں سے 6 کو بعد ازاں رہا کر دیا گیا ہے۔ دوجارک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
جاپان میں برڈ فلو الارم
جاپان کے شمال مشرقی صوبے آکیٹا میں ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو کیس کی تشخیص ہوئی ہے۔ کویوڈو خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ آکیٹا کے علاقے یوکوٹے کے ایک پولٹری فارم میں سیزن کے پہلے برڈ فلو کیس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پولیٹری فارم کے ڈاکٹر برائے حیوانات نے فارم میں مرغیوں کی اموات میں اضافے پر صحت مزید پڑھیں