وسطی امریکی ملک نکارا گوا کے کھُلے سمندر میں 6،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکہ جیوپولیٹک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 35 کلو میٹر تھی اور زلزلے کا مرکز ماساچاپا سے 61 کلو میٹر جنوب میں تھا۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک مسلح افواج دنیا کی طاقتور ترین افواج میں سے ایک ہے: حسن اوف
آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسن اوف نے آذربائیجان مسلح افواج سے چند فوجیوں کی ترکی میں تربیت کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ ترک مسلح افواج دنیا کی مضبوط ترین افواج میں سے ایک ہیں۔ حسن اوف نے قاراباغ یومِ ظفر کی مناسبت سے آذربائیجان کے دورے پر موجود ترکی کے وزیر دفاع حلوصی مزید پڑھیں
یمن میں قیام امن کی کوششیں مشکل نظر آتی ہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے یمن ہانس گرنڈبیرگ نے کہا ہے کہ یمن میں قیام امن کی کوششیں مشکلات کی شکار ہیں۔ عالمی مندوب کا یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب یمن کے شمالی حصے میں سعودی اتحادی طیاروں کے فضائی حملوں میں 115 حوثی باغیوں کی ہلاکت کی اطلاعات مزید پڑھیں
بیلاروس اورپولینڈ کے حالات باعث تشویش ہیں: روس
روسی حکومت نے بیلاروس اور پولینڈ کی سرحدی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سے قبل پولینڈ نے بتایا تھا کہ بیلاروس سے ہزاروں مہاجرین پولینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پولینڈ نے اس صورت حال کو یورپی یونین کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔ دوسری جانب بیلاروس نے مزید پڑھیں
شمالی عراق میں آپریشن 4 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق کے علاقے متینہ میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چار دہشتگرد فضائی حملے میں مارے گئے۔ ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ شمالی عراق میں واقع دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا جا رہا ہے،ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ ایجنسی کے اشتراک سے متینہ کے علاقے میں فضائی حملہ مزید پڑھیں
مذاکرات ریاستی شرائط پر ہونگے، ورنہ فوج شدت پسندوں کے خاتمے تک لڑے گی: عسکری ذرائع
عسکری ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ مذاکرات کا انحصار ریاست کی ریڈ لائنز اور طے کردہ شرائط پر ہو گا جو ٹی ٹی پی کے سامنے رکھی جا چکی ہیں۔ یہ اہم بات ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بلائے گئے پارلیمانی کمیٹی کے مزید پڑھیں
میں اپنی نوکری بچانے کیلئے شعیب اختر سے معافی نہیں مانگ رہا: ڈاکٹر نعمان نیاز
پی ٹی وی سپورٹس کے اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر کو بہت اچھا دوست اور انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لائیو شو کے دوران ہی ان سے معافی مانگ لینی چاہیے تھی۔ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر سپورٹس شو کے سابق میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے مزید پڑھیں
طارق جمیل اور جواد نقوی کے بعد طارق مسعود بھی جمہوریت کے خلاف علم لے کر نکل آئے
یوٹیوب ویڈیوز سے مشہور ہونے والے مفتی طارق مسعود کا اب کہنا ہے کہ یہ جو کہا جاتا ہے نا کہ پاکستان میں آرمی جمہوریت نہیں آنے دیتی، یہ بہت اچھا کرتی ہے۔ مفتی طارق مسعود کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہے جس میں موصوف آمریت اور جمہوریت میں اسٹیبلشمنٹ کی مزید پڑھیں
‘چینی کی قیمتوں کو روکا جائے نہ کہ خبر کو’ مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں کو روکا جائے نہ کہ خبر کو ، پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی چینی عمران خان کے دور میں فروخت ہورہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ مہنگائی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی: دستور ترمیمی بل 2021ء، حکومت کو عددی شکست، صرف 104 ووٹ ملے
مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں حکومت کو اپوزیشن نے تاریخی شکست دے دی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پیش کئے گئے دستور ترمیمی بل 2021ء بل کے حق میں 117 جبکہ مخالفت میں 104 ووٹ آئے۔ اس بل کے تحت کوئی بھی منتخب رکن 7 سال تک دوسری پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن مزید پڑھیں