کتنی اینٹی باڈیز آپ کو خطرناک کورونا میوٹیشن سے بچا سکتی ہیں؟

روس سے تعلق رکھنے والے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر یوگینی تیماکوف نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کی مختلف حالتوں کو روکنے کے لیے اینٹی باڈیز کی تعداد 1.5 گنا زیادہ ہونی چاہیے۔ روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یوگینی تیماکوف نے کہا ہے کہ اگر 150 BAU (بینڈنگ اینٹی باڈی یونٹس) ابھرتے مزید پڑھیں

پٹھوں کی مضبوطی اور وزن کم کرنے کا تیز ترین طریقہ

ایک امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں دو دن وقفے وقفے سے روزے کے ساتھ دن میں 4 بار پروٹین کھانے سے پیٹ کی چربی کو زیادہ اور تیز رفتاری سے جلانے اور پٹھوں کو مضبوط بنانے مدد ملتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دن بھر پروٹین سے بھرپور مزید پڑھیں

عمران خان غیر مقبول لیکن اسٹیبلشمنٹ کیلئے آئیڈیل وزیراعظم وہی ہیں: اعزاز سید

اعزاز سید نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں تمام سیاسی قائدین غیر مقبول ہیں لیکن ان میں سے عمران خان ہی اسٹیبلشمنٹ کیلئے آئیڈیل ہیں کیونکہ انھیں ان جیسا کوئی اور وزیراعظم انہیں نہیں ملے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں ملالہ یوسفزئی کے شوہر اسیر ملک کون ہیں؟

ملالہ یوسفزئی نے منگل کی شام ٹوئیٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا ایک قیمتی دن ہے کیونکہ انہوں نے اپنے جیون ساتھی اسیر کے ساتھ آج نکاح کر لیا ہے۔ ملالہ نے لکھا کہ انہوں نے برمنگھم، انگلینڈ میں ایک چھوٹی سی تقریب میں نکاح کیا۔ انہوں نے دعاؤں مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ اور PTI نمائندوں نے ایک دوسرے کو ملک کی بربادی کا ذمہ دار قرار دے دیا

کسی زمانے میں ایک صفحے کا دم بھرنے والی پاکستان تحریکِ انصاف اب اسٹیبلشمنٹ سے کچھ نالاں نظر آتی ہے۔ مخالف سیاسی جماعتوں کے اہم ترین قائدین میں سے کوئی بھی اب جیلوں میں نہیں جب کہ نئے مقدمات بھی بنتے دکھائی نہیں دے رہے۔ ایسے میں آئی ایس آئی کے سربراہ کی تبدیلی پر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے جعلی خبریں چل رہی ہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن تیار کیا جارہا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ‘سوشل میڈیا پر کرنسی نوٹوں کے نئے مزید پڑھیں