بتایا گیا ہے کہ دو عدد TU -22M3 قسم کے بمبار طیاروں نے بیلاروس کی فضائی حدود میں گشتی پروازیں کی ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق، پروازوں کے دوران طیاروں نے روس اور بیلاروس کی مسلح افواج کے چیک پوائنٹس کا جائزہ لیا ۔ روسی صدر ولا دیمیر پوٹین اور ان کےبیلاروسی ہم منصب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اصل چیز اتاترک کی جدوجہد کو اور اس جدوجہد کے اسباب کو سمجھنا ہے: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اتاترک کو یاد کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کی جدوجہد کی پیروی کی جائے اور اس جدوجہد کے اسباب کو سمجھا جائے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں محکمہ زبان و تاریخ کی طرف سے تاریخی صدارتی آکسٹرا کانسرٹ ہال میں "اتاترک کی یاد میں” مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈینگی کا اثر بدستور برقرار
پاکستان بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ اس وقت لاہور شہر ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ادھر خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مزید مزید پڑھیں
ترکی: ریڈ لسٹ میں مطلوب دہشت گرد کو غیر فعال بنا دیا گیا
ترکی کے سرحد پار انسدادِ دہشت گردی آپریشن کے دائرہ کار میں عراق کے شمالی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی ریڈ لسٹ میں مطلوب دہشت گرد کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی کی خفیہ ایجنسی MIT اور ترک مسلح افواج نے عراق کے شمال میں PKK کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ آپریشن میں مزید پڑھیں
اتاترک کی برسی پر اسپیکر، نائب صدر اور وزیر دفاع کے خصوصی پیغامات
ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شنتوپ نے جمہوریہ ترکی کے بانی غازی مصطفی کمال اتاترک کی 83 ویں برسی کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔ مصطفیٰ شنتوپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم گرینڈ نیشنل اسمبلی کے پہلے اسپیکر، قومی جدوجہد کے کمانڈر انچیف، جمہوریہ کے بانی، غازی مصطفی کمال اتاترک مزید پڑھیں
اے پی ایس کیس میں جو ممکنہ اقدامات ہوسکتے تھے ہم نے کیے، وزیراعظم عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
اماراتی وزیر خارجہ کی دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر تبادلہ خیال
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈالر انٹر بینک مارکیٹ میں 173.05 روپے تک پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
جب اخلاقیات ختم ہوتی ہے تو کرپشن اپنی جگہ بنا لیتی ہے، وزیراعظم عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
شوگر انڈسٹری کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں حکومت اپنا کردار ادا کرے گی، شوکت ترین
@2021 – All Right Reserved. Designed