اتحادی قوتوں کے شمالی یمن پر حملے، اسلحے کے گودام تباہ

سعودی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے  شمالی یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقے میں عسکری ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔  سعودی خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق،اتحادی قوتوں کے ترجمان ترکی المالکی  نے بتایا کہ  صنعا اور سادہ نامی صوبوں موجود اسلحے کے گوداموں کو ڈرونز اور بلاسٹک میزائلوں سے تباہ کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں

بابر اعظم اگر خود کو فٹ رکھے تو وہ ’آل ٹائم گریٹس‘ میں سے ایک بن سکتا ہے، سنیل گواسکر

سابق بھارتی بلے باز سنیل گواسگر نے کہا ہے کہ بابر اعظم اگر خود کو فٹ اور متحرک رکھتا ہے تو وہ اس کھیل کے عظیم ترین یعنی ’آل ٹائم گریٹس‘ میں سے ایک بن جائے گا۔ خلیج ٹائمز‘ میں شائع ہونے والے کالم میں سنیل گواسگر نے کہا کہ پاکستان کے عظیم ترین کپتانوں مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ دو طالب علموں کی بازیابی کے لیے دھرنا، یونیورسٹی بند

صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان کے گیٹ پر چند طالب علم دھرنا دیے ہوئے بیٹھے ہیں جن کا مطالبہ ہے کہ یکم نومبر کو جو دو طلبہ ہوسٹل سے لاپتہ ہوئے ہیں انہیں بازیاب کیا جائے۔ دھرنے میں بیٹھے بلوچستان سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات بالاچ قادرکے مطابق مزید پڑھیں

مغوی علی رضا بازیاب نہ ہو سکے، سپریم کورٹ آئی جی بلوچستان پر شدید برہم، جلد پیشرفت کا حکم

سپریم کورٹ نے مغوی علی رضا کی بازیابی سے متعلق آئی جی بلوچستان سے پیشرفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اسے 4 ہفتوں میں عدالت میں جمع کرایا جائے۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف از خود نوٹس پر چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سوزوکی نے انتہائی سستی ترین گاڑی متعارف کرادی

سوزوکی نے اپنی کار ”سیلیریو” کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ اسے سستی ترین گاڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ پاکستانی صارفین کیلئے سوزوکی کی یہ گاڑی ”کلٹس” کے نام سے تیار کی جاتی ہے۔ ابھی اس گاڑی کو صرف انڈین صارفین کیلئے پیش کیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

سموگ سے جان چھڑانے کے لیے مصنوعی بارش کی تیاریاں

اسموگ سے لاہوریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے جس کے پیش نظر مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس 600 سے بھی بڑھنے کے بعد شہر آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ لاہور کے علاقے مزید پڑھیں

اپوزیشن کا ق لیگ سے مل کر حکومتی انتخابی بل مسترد کرانے کا فیصلہ

اپوزیشن نے ق لیگ سے مل کر حکومتی انتخابی بل مسترد کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ(ق) سے حکومتی اتحاد سے بھی الگ ہونے کی درخواست کردی ساتھ ہی ساتھ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے وفد نے ق لیگی قیادت کو انتخابی اصلاحات بل کی حمایت نہ کرنے کا مزید پڑھیں

جرمنی میں ہنرمندوں کی شدید ضرورت، پاکستانی کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

جرمنی میں ان دنوں مختلف شعبوں میں ہنرمند افراد کی شدید کمی دیکھی جا رہی ہے۔ حال ہی میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق اس اہم یورپی ملک کو ہر سال بیرون ملک سے 4 لاکھ افراد کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق اس وقت جرمنی میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ہم نے فائنل میں نیوزی لینڈ سے سکیورٹی کا مسئلہ حل کرنا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ہم نے فائنل میں نیوزی لینڈ سے سکیورٹی کا مسئلہ بھرپور طریقے سے حل کرنا ہے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ دو بڑی اور تگڑی ٹیموں کے مزید پڑھیں