وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے، عالمی مالی امداد کے نہ ہونے سے تنخواہوں کی ادائیگی تک میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں جاری “ٹرائیکا پلس” اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یومیہ 5 ہزار افغانی ایران پہنچ رہے ہیں:امدادی کونسل
ایک امدادی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یومیہ 5 ہزار افغان مہاجرین ہمسایہ ملک ایران میں داخل ہو رہے ہیں، جو پہلے سے ہی 36 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے۔ خبر کے مطابق ،ناروے کی پناہ گزینوں کی کونسل نے ایران کے لیے مزید بین الاقوامی حمایت کا مطالبہ کیا ہے جو سخت مزید پڑھیں
یورپ میں کورونا واقعات میں اضافہ ہوا ہے: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے یورپ میں کرونا وائرس کے باعث اموات میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے، یہ دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں کورونا وائرس کے واقعات اور اس سے اموات میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ خبر کے مطابق خطےمیں مسلسل چھٹے ہفتے میں بھی اموات کی تعداد میں مزید پڑھیں
امریکہ میں افراط زر کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
امریکہ میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس اکتوبر میں ختم ہونے والے 12 مہینوں میں 6.2 فیصد بڑھ گیا جو تیل، گاڑیوں اور مکانات کی قیمتوں میں اضافے کی 30 سال کی مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلی سمٹ سے متعلق جو کچھ آپ سن رہے ہیں وہ ایک الزام اور جھوٹ ہے، سعودی وزیر توانائی
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیر خارجہ کی طالبان کو افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھنے کی تاکید
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہم، مالی ڈسپلن اور پبلک فنانس کی پائیداری میں ترکی کے ساتھ تعاون کریں گے: موڈیز
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی موڈیز نے کہا ہے کہ ہم ترکی کو مالی ڈسپلن اور پبلک فنانس کی پائیداری کے دوام میں تعاون فراہم کریں گے۔ موڈیز نے "ترقی پذیر منڈیوں کی صورتحال” نامی رپورٹ میں آئندہ سال میں ترکی کی بڑھوتی کے لئے 4،8 فیصد کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں
سعودی عرب کا غیر ملکیوں کو شہریت دینےکا اعلان
سعودی عرب نے اہم شعبوں سے وابستہ اور صلاحیتوں کے حامل غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ سعودی شاہی فرمان کے مطابق ایسے تمام افراد جو سائنس، شعبہ طب اور اسلامی شریعت میں نمایاں کارکردگی کے حامل ہونگے، ایسے غیر ملکیوں شہریت دی جائے گی۔ شاہی فرمان کے مطابق اس کے علاوہ ٹیکنیکل، مزید پڑھیں
‘پاکستان کی معیشت بہتر ہونے کا امکان، سعودی عرب عنقریب مالی معاونت فراہم کر دے گا’
سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اعلان کردہ مالی معاونت کی جلد فراہمی کر دی جائے گی۔ مستقبل میں پاک سعودیہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب نے حال ہی میں پاکستان کو غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں معاونت اور کورونا کی وبا مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ مل کر کریں گے:امریکہ و چین
امریکہ اور چین ماحولیاتی تبدیلیوں کا ملکر مقابلہ کرنے پر متفق ہو گئے۔ ماحولیاتی آلودگی کے سب سے بڑے ذمہ داروں نے گلاسگو میں معاہدے پر دستخط کر دیے۔ چین نے میتھین کے اخراج میں کمی کے معاہدے پر پہلی بار آمادگی ظاہر کی ہے اور چین کوئلے کے استعمال میں 2026 تک مرحلہ وار کمی پر مزید پڑھیں