وزیراعظم عمران خان کا افغانستان اور عوام کو درپیش مسائل پر قابو پانے کے لیے پاکستان کے تعاون کا اعادہ

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی ہر ممکن مدد کرنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ امید ہے افغانستان کی عبوری حکومت عالمی برادری کے ساتھ تعمیری رابطے جاری رکھے گی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ امیر خان متقی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ان کے مزید پڑھیں

ترکی۔ قزاقستان سمجھوتہ طے پا گیا

ترکی اور قزاقستان کے درمیان سرحد پار مراکز میں تعاون سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ سمجھوتے پر دستخط کی تقریب استنبول میں ترکی کے وزیر تجارت مہمت مُش اور قزاقستان کے وزیر تجارت بخت سلطان اوف کی شرکت سے منعقد ہوئی۔ دستخط کی تقریب سے قبل ترکی اور قزاقستان  کے وفود کے درمیان مذاکرات ہوئے مزید پڑھیں

ترکی کو مزید نکلیئر پاور پلانٹس تعمیر کرنے چاہییں، روس

روسی سرکاری  ایٹمی توانائی ادارے روس ایٹم  کے ڈائریکڑ جنرل  الیکسی لیحاچیو کا کہنا ہے کہ ترکی  کی ترقی کی جانب گامزن معیشت کے ساتھ نئے نکلیئر پاورپلانٹس کی تعمیر پر عمل پیرا رہنا انتہائی منطقی فعل ہے، اگر شرائط موزوں ہوئیں تو ہم بھی نئے  پاور پلانٹس تعمیر میں ہاتھ بٹانا چاہیں گے۔ لیحاچیو  مزید پڑھیں

قزاقستان وزارت دفاع نے ترکی۔ قزاقستان فوجی مشقوں کی ویڈیو شئیر کر دی

قزاقستان وزارت دفاع نے قزاق اور ترک فوجیوں کی شرکت سے کی گئی فوجی مشقوں کی ویڈیو نشر کی ہے۔ "قزاقستان۔ ترکی فوجی تعاون” کے عنوان سے شئیر کی گئی یہ ویڈیو وزارت دفاع کے تمام سوشل میڈیا صفحات سے نشر کی گئی ہے۔ ویڈیو، دونوں ممالک کے فوجیوں کی شرکت سے طے پانے والی مزید پڑھیں

ترکی کی صنعتی پیداوار میں 8،9 فیصد اضافہ

ترکی کی صنعتی پیداوار میں ماہ ستمبر کے دوران سالانہ سطح پر 8،9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ترکی محکمہ شماریات نے ماہِ ستمبر میں صنعتی پیداوار کے انڈیکس نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کی رُو سے ماہِ ستمبر میں کیلنڈر اثرات سے پاک صنعتی پیداوار میں گذشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں مزید پڑھیں