پاکستانی کرکٹ ٹیم سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دو چار ہو گئی

آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ٹی ٹونٹی سیمی فائنل میں شکست دیدی۔ اعصاب شکن میچ میں شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔ صدرِ مملکت  عارف علوی  ، وزیراعظم عمران خان، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سمیت  اعلی حکام نے  گرین شرٹس کو خراج مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کشمیر میں جارحیت برقرار، مزید تین شہری شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام اور سرینگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد کل سے اب تک شہید نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ بھارتی فوجی ضلع کلگام میں آج صبح گھر گھر تلاشی مزید پڑھیں

یونان کی طرف سے ترکی کی جانب دھکیلے گئے نقل مکانوں کو بچا لیا گیا

ترکی کے ضلع ازمیر کی تحصیل اُرلا کے کھلے سمندر میں یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کی جانب دھکیلے گئے 33 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔ ترکی کوسٹل سکیورٹی کمانڈ آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق اُرلا کے کھُلے سمندر میں ربڑ کی کشتی میں سوار نقل مکانوں کی خبر مزید پڑھیں

بلغاریہ اور رومانیہ میں مردہ خانے لاشوں سے بھر گئے

یورپی یونین میں کم ترین ویکسینیشن والے ممالک میں سے بلغاریہ اور رومانیہ میں کورونا وائرس  کی وجہ سے اموات کی بلند شرح کے نتیجے میں مردہ خانوں میں لاشیں رکھنے کی جگہ نہیں بچی۔ بلغاریہ میں اموات کی شرح یورپی یونین  کی اوسط شرح سے 7 گنا زیادہ ہو گئی ہے۔ جبکہ رومانیہ میں مزید پڑھیں

گینگ ریپ کیس میں سابق انڈین وزیر کو عمر قید کی سزا

چترکوٹ گینگ ریپ کیس میں انڈین ریاست اتر پردیش (یو پی) کے سابق وزیر گایتری پرجاپتی کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ان پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ گایتری پرجاپتی کو لکھنؤ کی خصوصی عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم قرار دیا ۔ تاہم اس کیس مزید پڑھیں

باب وولمر کو غیر مسلم سمجھنا حرام ہے، مفتی زبیر

معروف عالم دین مفتی زبیر نے کہا ہے کہ انضمام الحق اور مشتاق احمد نے گواہی دی ہے کہ باب وولمر نے ان کے سامنے کلمہ پڑھا تھا، تو اب شک کی کوئی گنجائش نہیں رہ جاتی۔ باب وولمر کو غیر مسلم سمجھنا اور کہنا شرعاً ناجائز اور حرام ہے۔ ایک نجی ٹیلی وژن سے مزید پڑھیں

انسٹاگرام کی ایک نئے فیچر ‘ٹیک اے بریک’ کی آزمائش شروع

میٹا (فیس بک کا نیا نام) کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے صارفین لگتا ہے کہ اس پر اتنا زیادہ وقت گزارنے لگے ہیں کہ اب وہ چاہتی ہے کہ لوگ کچھ دیر کے لیے تو اس سوشل میڈیا کی جان چھوڑ دیں۔ یہی وجہ ہے کہ انسٹاگرام کی جانب سے ایک نئے فیچر مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا مخصوص کانٹیکٹس کے لیے لاسٹ سین کو ہائیڈ کرنے کا فیچر جلد متعارف کرانے کا امکان

کون کہہ سکتا ہے کہ واٹس ایپ کسی بھی فرد کے لیے آپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے میں مددگار اپلیکشن ثابت ہوسکتی ہے اور جانا جاسکتا ہے کہ آپ کب سوئے، کب جاگے اور کتنا سوتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ اور ایسا جاننے کے لیے کسی کو ٹیکنالوجی ماہر ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔ درحقیقت مزید پڑھیں