اسپین: 2020 کے دوران 3 ہزار 941 افراد نے خود کشی کی

اسپین میں 2020 کے دوران 3 ہزار 941 افراد نے خود کشی کی اور اسے ملکی تاریخ میں خود کشی کی بلند ترین تعداد اعلان کیا گیا ہے۔ اسپین انسدادِ خود کشی وقف کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2020 میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 7،4 فیصد اضافے کے ساتھ 3 ہزار 941 افراد مزید پڑھیں

یونان، امریکہ کا فوجی اڈہ بن چکا ہے، صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ یونان نے متحدہ امریکہ کے ایک فوجی اڈے کی حیثیت حاصل کر لی ہے۔ صدر ایردوان نے  انقرہ کے سرکاری دورے پر موجود ہنگرین  وزیر اعظم وکٹر اوربان  کے ہمراہ ایوانِ صدارت میں  پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔ اوران کے ساتھ  بین الاقوامی اور علاقاائی معاملات پر مزید پڑھیں

تجزیہ 11

عراقی وزیر اعظم مصطفی الا کاضمی  کی رہائش گاہ کو مسلح ڈراؤن سے نشانہ بنایا گیا۔  سیکیورٹی حلقوں  کے جاری کردہ بیانات کے مطابق بغداد کے محفوظ گرین زون میں  واقع رہائش گاہ  کو تین مسلح ڈراؤنز سے  نشانہ بنایا گیا ۔ بنگلے کو اس دوران بھاری نقصان پہنچا  ہے تو وزیر اعظم کاظمی  اس مزید پڑھیں

سوڈان، جنرل عبدالفتاح البرہان خود مختار کونسل کے صدر منتخب

سوڈان میں خود مختاری کونسل کے نئے صدر جنرل عبدالفتاح البرہان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ خود مختاری کونسل کے پریس آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق برہان نے ، جو کہ نو تشکیل شدہ کونسل کے سربراہ ہیں اور یہ  صدارتی عہدے  کے مساوی ہے، نے چیف جسٹس عبدالعزیز مزید پڑھیں

افغانستان، دہشت گردوں نے ایک بار پھر نمازیوں کو نشانہ بنا ڈالا

افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بم  دھماکہ کیا گیا،  جس کے اثر سے3 نمازی شہید جب کہ امام مسجد سمیت 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع اسپین گھر کی ایک جامع مسجد  میں نماز جمعہ کی ادا ئیگی  مزید پڑھیں

عالمِ ترک کی کانفرنس: ہم اگلے سال قبرص کو بھی اپنے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے معاملے میں بحیثیت ترکی ہم ” ترک حکومتوں کی کمیٹی سِول تحفظ میکانزم” کے قیام کی تجویز پیش کرتے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان کی زیرِ صدارت منعقدہ ترک کونسل صدور کی 8 ویں سربراہی کانفرنس استنبول کے جزیرہ جمہوریت و آزادی میں مزید پڑھیں

عائشہ تنظیم جنوبی اور وسطی ایشیا کیلئے وائس آف امریکا کی ڈائریکٹر منتخب

خبر رساں ادارے وائس آف امریکا نے جنوبی اور وسطی ایشیا کیلئے عائشہ تنظیم کو اپنا ڈائریکٹر منتخب کر لیا ہے۔ اس بات کا اعلان قائم مقام ڈائریکٹر پروگرامنگ جان لپ مین نے کیا۔ خیال رہے کہ عائشہ تنظیم جو پاکستان میں وائس آف امریکا کی علاقائی نامہ نگار رہ چکی ہیں، ان کی بطور مزید پڑھیں

اتحادیوں کا حکومت کی کارکردگی اور عدم مشاورت پر تحفظات کا اظہار، حکومتی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی

وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کی پالیسیوں پر اتحادیوں کے ’کمزور پڑتے‘ اعتماد اور اپوزیشن کی جانب سے مرحلہ وار حکومت گرانے کی دھمکی کے دوران حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے ساتھ ایک ہفتے میں تیسری ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیرِ صدارت جمعہ کو مزید پڑھیں

‘ایم کیو ایم کے پاس دو نہیں صرف ایک وزارت ہے’ خالد مقبول نے فروغ نسیم کو ‘ڈس اون’ کر دیا

ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے پاس دو نہیں صرف ایک وزارت ہے۔ حکومتی اتحاد کی اہم جماعت کے کنوینر اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکشن خالد مقبول صدیقی نے گزشتہ روز جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کمالیہ میں 80 سالہ معمر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر کمالیہ میں 80 سالہ معمر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر کمالیہ میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کمالیہ مزید پڑھیں