کانگو: مسافر بردار کشتی ڈوب گئی، 5 افراد ہلاک، 40 لاپتہ

جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے جنوبی۔کیوو میں مسافر بردار کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ جنوبی۔ کیوو کے علاقے کاریحے کی کیوو جھیل میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ لاپتہ افراد مزید پڑھیں

موسمی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا کے ہر شخص کا تعاون درکار ہے، انتونیو گوٹرس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے  کہ گلاسگو، سکاٹ لینڈ میں دیے گئے موسمیاتی وعدے "امید بخش لیکن کافی نہیں”۔ گلاسگو میں دو ہفتوں سے جاری موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے فریقین کی 26ویں کانفرنس میں اپنی تقریر میں گوٹیرس نے کہا  کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے مزید پڑھیں

ابصار عالم اور اسد طور پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار نہ ہو سکے، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ایک رپورٹ جمع میں کہا گیا ہے کہ سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم اور بلاگر اسد طور پر حملہ کرنیوالے ملزمان کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مزید پڑھیں

عدالت کی حکم عدولی، ایف آئی اے نے احمد وقاص گورایہ کے بھائی ذیشان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) حکام نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور بلاگر احمد وقاص گورایہ کے بھائی ذیشان کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو حکم دیا گیا تھا کہ فوری طور پر ان مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستان مخالف عناصر نہیں رہے، طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ کا دعویٰ

طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان مخالف عناصر نہیں رہے، نئی حکومت پوری کوشش کر رہی ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ افغانستان میں 75 فیصد مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کو صرف کھانا پکانے کیلئے گیس دینے کی تجویز

وزارتِ توانائی نے سردیوں میں گھریلو صارفین کو صرف ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے اوقات میں دن میں تین مرتبہ گیس فراہم کرنے کی تجویز دی ہے۔ وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کی جانب سے آئندہ ہفتے موسم سرما کیلئے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی منظوری دی جائے گی جبکہ اس کیلئے مزید پڑھیں

لگتا ہے عمران خان کی کشتی ڈوبنے والی ہے، 19 یا 20 نومبر کی تاریخ بڑی اہم ہے: نجم سیٹھی

نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہم پہلے سے ہی یہ پیشگوئیاں کر چکے تھے کہ جب کشتی ڈوبنے لگے گی تو چوہے بھاگیں گے۔ ایسا لگتا ہے کہ اب عمران خان کی کشتی ڈوبنے والی ہے کیونکہ اس کے ملاح اب جا چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں ماہ کی 19 یا مزید پڑھیں