‘بابراعظم سے اسٹامپ پیپر پر لکھوائیں کہ وہ ورلڈکپ جیت کرسیاست میں حصہ نہیں لینگے’

پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل بھی پاکستان کی جیت کے لیے پُر امید ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے قومی اسمبلی میں دلچسپ انداز میں تبصرہ بھی کر ڈالا ۔ رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے سیاست میں نہ آنے کا حلف لینے کا مطالبہ کردیا۔ عبدالقادر مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کے قتل کے وقت جام برادران کی موجودگی کے شواہد مل گئے

ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم نے ابتدائی شواہد جمع کرلیے جب کہ پولیس کو مقتول کے موبائل کا ڈیٹا بھی مل گیا۔ ذرائع کا کہناہےکہ ناظم جوکھیوکے قتل کے وقت جام عبدالکریم اور جام اویس کے جام ہاؤس میں موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ڈیجیٹل ریکارڈ کو کیس مزید پڑھیں

سابق کور کمانڈر نے کہا کہ کیا ہوا جو تمہارے بچے شہید ہوئے تم اور بچے پیدا کرو، ورثا اے پی ایس

آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والی 2 بچوں کی ماں نے مطیع اللہ جان کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ سابق کور کمانڈر پشاور ہدایت الرحمان نے لواحقین کو بریفنگ کے دوران شہید ہونے والے والدین کو مشورہ دیا کہ کیا ہوا کہ یہ بچے شہید ہو گئے، آپ اور بچے پیدا کر لیں۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: شعیب ملک اور محمد رضوان سیمی فائنل کیلئے فٹ قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اور آل راؤنڈر شعیب ملک شعیب ملک اور محمد رضوان فٹ قرار دے دیے گئے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر نے دونوں کو سیمی فائنل کھیلنے کی اجازت دے دی، آسٹریلیا کیخلاف دونوں کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔ اس سے قبل منیجر منصور رانا مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دیا گیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ حافظ محمد سعد ولد خادم حسین کا نام انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کی فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

بیلاروسی صدر پوٹین کی کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں:حکومت پولینڈ

پولینڈ کے وزیراعظم میتھیو موراوسکی نے کہا ہے کہ  پناہ گزینوں کے معاملے پر بیلار روس کے صدر الیکسینڈر لوکا شینکو  نے روسی ہم منصب ولا دیمیر پوٹین کی ہدایات پر عمل کیا ہے۔ مورا وسکی نے پولش۔بیلاروس سرحد پر پناہ گزینوں کے بحران سے متعلق  پولش پارلیمان میں ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا جس مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان کی زیرِ قیادت سرکاری حکام کی مزار اتا ترک پر حاضری

جمہوریہ ترکی کے بانی غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 83 ویں برسی کے موقع پر مزار اتاترک پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صدر رجب طیب ایردوان کی زیرِ قیادت، سرکاری حکام، سیاسی پارٹیوں کے چئیر مینوں، فوجی و سِول نمائندوں پر مشتمل وفد نے مزار اتاترک پر حاضری دی۔ صدر ایردوان نے اپنے مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی لیبیائی اعلی کونسل کے سربراہ سے ملاقات

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے لیبیائی سرکاری اعلی کونسل کے صدر خالد الا مشری سے ملاقات کی۔ جناب  چاوش اولو نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں   اس بات کی یاد دہانی کرائی  ہے کہ ہم نے  لیبیائی سرکاری اعلی کونسل کے صدر مشری  کی اس سے قبل ماہ ستمبر میں   مہمان نوازی کی مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے عدالتی کاروائی میں عمران خان کی طلبی

پاکستان کے سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

سری لنکا میں مختلف حادثات میں 16 افراد ہلاک

سری لنکا میں ایک ہفتے سے جاری شدید بارشوں کے باعث ہونے والی آفات اور حادثات میں 16 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ینٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی مزید پڑھیں