شمالی کوریا نے گولہ باری پر مشتمل مشقیں شروع کر دی

شمالی کوریا کے حکومتی میڈیا نے بتایا ہے کہ ملکی فوج کے مسلح دستوں نے آج گولے داغ کر اپنی دفاعی صلاحیتوں کا تقابلی جائزہ لیا ہے۔ گولے داغنے کا عمل مختلف توپ خانے کے یونٹوں میں مقابلہ بھی قرار دیا گیا۔ اس موقع پر شمالی کوریائی حکومت اور فوج کے اعلیٰ اہلکار بھی آزمائشی مقام پر مزید پڑھیں

بھارت: اسپتال میں آگ لگ گئی،10مریض ہلاک

بھارتی شہر احمد نگر کے سول اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 10 مریض ہلاک جب کہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق، آئی سی یو وارڈ میں 25 سے زائد کورونا کے مریض داخل تھے۔ احمد نگر کے ضلع کلکٹر راجندر بھوسلے نے 10 کورونا مریضوں کی مزید پڑھیں

سیرا لیون : آئل َٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا،درجوں افراد ہلاک

مغربی افریقہ کے ملک سیرالیون کے دارالحکومت میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 100 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر  کے مطابق، آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم سے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جو کچھ دیر بعد دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے ارد گرد مزید پڑھیں

سوڈان: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری

افریقی ملک سوڈان میں جمہوریت نواز مظاہرین نے فوجی بغاوت کی مخالفت کا سلسلہ بدستور جاری رکھا ہوا ہے۔ ان افراد نے  گزشتہ  شب درمیانی رات دارالحکومت خرطوم کی سڑکوں اور گلیوں میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔ فوج کی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہروں کو طاقت کے استعمال سے ختم کرنے کی کوششوں میں اب مزید پڑھیں

قازقستان: کوئلے کی کان میں دھماکہ،6 کان کن ہلاک

قازقستان میں کوئلے کی کان زوردار دھماکے کے بعد دب گئی جس کے ملبے تلے دب کر 6 کان کن ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، قازقستان میں کوئلے کان میں اس وقت زور دار دھماکہ ہو گیا جب وہاں 64 کان کن کام کر رہے تھے۔ دھماکے سے کوئلے کی کان دب مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی بوسنیائی سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی میں مقیم بوسنیائی سماجی تنظیموں کے نمائندوں سےملاقات کی ۔  استنبول میں واقع  قصر طرابیہ میں یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی ۔ ملاقات میں وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو اور صدارتی ترجمان ابراہیم قالن بھی موجود تھے۔

میکسیکو : ہائی وے پر تصادم،19 افراد ہلاک

میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی کو وسطی شہر پیوبلا سے ملانے والی ہائی وے پر گزشتہ روز ایک حادثے میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق ،حادثہ دوپہر کے وقت پیش آیا جب ہائی وے پر ایک ٹول بوتھ پر ایک کارگو ٹرک کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔ مزید پڑھیں