‘ساٹھ دن میں عالمی جنگ شروع ہو رہی ہے، آغاز پاکستان سے ہوگا، میں قیادت کروں گا’

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما جو اب سیاست سے کنارہ کش ہیں سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ دو مہینے میں عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے اور اس کا آغاز پاکستان سے ہوگا لیکن میں پاکستان کی اس جنگ میں قیادت کروں گا اور اپنے ملک کو بچا کر لے جاؤں مزید پڑھیں

شہباز شریف کا وزیراعظم عمران خان کو ’استعفیٰ‘ دے کر عوام کو ’فوری ریلیف‘ دینے کا مشورہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مہنگائی کنٹرول کرنے میں ’ناکامی‘ پر وزیر اعظم عمران خان کو ’استعفے‘ دے کر عوام کو ’فوری ریلیف‘ دینے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز شریف نے کہا کہ آٹا، چینی، گھی، دوائی، بجلی، گیس، مزید پڑھیں

کراچی کے نجی اسکول کے واش رومز میں کیمروں کا انکشاف، ایف آئی اے کا اسکول پر چھاپہ

صفورا چورنگی کے قریب اسکول کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد محکمہ تعلیم نے اسکول کو سیل کردیا۔ اسکول کے واش روم میں خفیہ کیمروں کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم فارنزک ٹیم کے ساتھ اسکول پہنچی تو اسکول سیل ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

وزیراعظم خود کرپٹ ترین شخص ہے، جو دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتا ہے: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ کرپٹ شخص کی نشانی ہے اس کو اپنے دائیں بائیں کرپٹ نظر نہیں آتے، وزیراعظم خود کرپٹ ترین شخص ہے جو دوسروں کے ٹکڑوں پر پلتا ہے اور گھر کے اخراجات چلانے کیلئے دوسروں سے پیسے بٹورتا ہے، پھر مزید پڑھیں

ترکی سے بالا بالا کوئی حساب کتاب کرنا ممکن نہیں ہے: قالن

ترکی صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ "ترکی سے بالا بالا کوئی حساب کتاب کرنا یا پھر کوئی پالیسی بنانا ممکن نہیں ہے”۔ ابراہیم قالن نے انقرہ عجائب گھر اور ویژیوئیل آرٹ یونیورسٹی  کے 2021۔2022 تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ مزید پڑھیں