@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پی ڈی ایم بیرونی ایجنڈے پر کام کررہی ہے، پی ڈی ایم کی جماعتیں فیڈریشن مخالف ہیں، وزیر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
حکومت کی وزیراعظم اور کابینہ سے منظوری کے بعد تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی ہٹا دی گئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
لندن، پولیس اور مظاہرین کے درمیان مد بھیڑ، 12 افراد زیر حراست
برطانوی دارالحکومت لندن میں جشنِ آتش بازی کی شب اس کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان مدبھیڑ ہوئی ۔ برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے 5 نومبر 1605 کو ہوا میں اڑائے جانے کی منصوبہ بندی کردہ تا ہم منصوبہ ناکام رہنے والے برطانوی فوجی گئے فائکیس کی گرفتاری کا جشن منائے جانے مزید پڑھیں
کورونا کا زور ٹوٹنے کے بعد پاکستان اب ڈینگی مرض سے نبرد آزما ہے
پاکستان بھر میں ڈینگی کےواقعات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ صوبہ پنجاب میں ڈینگی سے اموات کی تعداد 63 ہوگئی۔ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے کیسز اور اموات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پنجاب میں مزید 561 کیسز رپورٹ ہوئے، مجموعی کیسز کی تعداد 17 ہزار 588 ہوگئی، جبکہ مزید پڑھیں
سرطان خون سے آگاہی کے لیے استنبول کے پل کو اورنج رنگ میں نہا دیا گیا
استنبول کے فاتح سلطان مہمت پُل کو خون کے سرطان سے آگاہی کرانے کے زیر مقصد اورنج رنگ کے ساتھ منور کیا گیا۔ لوسیمیا کے شکار بچوں کے ہفتے 2 تا 8 نومبر کے درمیانی عرصے میں مختلف سرگرمیوں کا انقعاد کیا جاتا ہے۔ اہم ایام کے موقع پر رنگوں اور روشنیوں سے سجائے جانے مزید پڑھیں
جاپان اور جرمنی کے مابین انڈو پیسیفک میں بحری تعاون
جاپانی وزیر دفاع کیشی نوبو نے کہا کہ جرمنی-جاپان دفاعی تعاون ” فری اینڈ اوپن انڈو پیسیفک ” کی بنیاد کو تشکیل دیتا ہے۔ کیوڈو ایجنسی کی خبر کے مطابق کیشی نے جرمن بحریہ کی فریگیٹ بائرن کا معائنہ کیا جو کہ بحرالکاہل کی بندرگاہوں کے دورے کے ایک حصے کے طور پر ٹوکیو میں مزید پڑھیں
ایتھوپیا کے شمال میں بڑھتے ہوئے تنازعات کے پیش نظر طرفین سے جنگ بندی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایتھوپیا کے شمال میں بڑھتے ہوئے تنازعات کے پیش نظر طرفین سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسے شمالی ایتھوپیا میں سرکاری افواج اور ٹیگرے پیپلز لبریشن فرنٹ کے درمیان بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کو کامیاب جوان پروگرام کی 2 سالہ رپورٹ پیش
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے عمران خان کو کامیاب جوان پروگرام کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیر اعظم کو کامیاب جوان پروگرام کی 2 سالہ کارکردگی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یوتھ انٹرپرینیور سکیم کے تحت 23 ارب روپے مالیت کے 16 ہزار مزید پڑھیں
ہمارے آبی وسائل کے خطرناک سطح تک کم ہونے سے قبل اقدامات لازمی ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ”مجھے یقین ہے کہ جب دنیا اور ہمارے ملک کو خشک سالی کے بڑھتے ہوئے خطرے کا سامنا ہے یہ منصوبہ اس وقت بہت معنی خیز اور اہم ہے۔‘‘ صدر ایردوان نے ماردین میں الیسو پروفیسر ڈاکٹر ویسل ایراولو ڈیم اور ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں